» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > شیعہ شناسی  

تعریف

شیعہ شناسی بیچلر پروگرام میں طلبہ کرام متعلّقہ عمومی مضامین کے علاوہ بعض خصوصی مضامین سے آشنائی حاصل کریں گے اور کامیابی کے ساتھ کورس پایہ تکمیل تک پہنچانے کی صورت میں انہیں اس مضمون کی بیچلر ڈگری سے نوازا جائے گا ۔

کورس کے اہداف

اہل بیت (ع) کی تعلیمات اور افکار سے آشنائی ؛

شیعہ مکتبہ فکر کی خصوصیات سے مطّلع ہونا ؛

شیعہ افکار کی روشنی میں جنم لینے والے علوم سے آشنائی ؛

شبہات کا جواب دینے کی توانائی ایجاد کرنا ؛

ایم ۔ اے کورس میں داخلے کی راہ ہموار کرنا ؛

شیعہ معاشروں اور گروہوں کے حوالے سے باضابطہ مطالعات ؛

اغراض و مقاصد اور تعلیمی پالیسیاں

قرآن و اہل بیت (ع) کے حوالے سے اسلامی مبلّغ کی تربیت ؛

شیعہ معارف سے مالا مال ماہرین کی تربیت ؛

تشیّع کے عقائد پر تحقیق کا انگیزہ ایجاد کرنا ؛

بین الاقوامی یونیورسٹیوں اور تعلیمی مراکز میں اسلام شناسی اور شیعہ شناسی سے متعلّق  وسیع پیمانے پر لیکچرز اور نشستوں کا اہتمام کرنا ؛

شیعہ تعلیمات کا مدلّل، منطقی اور علمی معیار کے مطابق تعارف کرانے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

مختلف مذاہب کے درمیان تقریب اور یکجہتی کی فضا برقرار رکھنے کی غرض سے لائحہ عمل مرتّب کرنے کی سعی و کوشش کرنا ؛

کورس کی مدّت اور خاکہ

شیعہ شناسی بیچلر پروگرام کی کل مدّت زیادہ سے زیادہ 5 سال ہے ۔

ہر تھیوری کریڈٹ 16 گھنٹوں اور پریکٹیکل کریڈٹ 32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا جبکہ فی کریڈٹ کی تدریس سولہ ہفتوں پر محیط ایک سیمسٹر میں مکمّل کی جائے گی ۔

کورس سیمسٹر سسٹم کے تحت منعقد ہو گا جبکہ اس کا اجرا کریڈٹس کی صورت میں کیا جائے گا ؛

کورس کا نصاب  

شیعہ شناسی بیچلر پروگرام کے کل کریڈٹس 167 ہیں اور یونٹ بمعہ کریڈٹس کی تفصیل ذیل کے جدول میں ملاحظہ فرمائیں :

نمبرشمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوی مضامین

32

2

عمومی مضامین

21

3

مشترکہ مضامین

54

4

اسپیشل مضامین

60

حاصل جمع

167

 

اہمیّت اور ضرورت

امام خمینی (قدّس سرّہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی سے عالمی سطح پر ایک نیا افق نمودار ہوا ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے قیام نے مسلمان دانشوروں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم دنیا کے مفکّرین کو بھی اسلام کی نسبت نیا نقطہ نظر اپنانے پر مجبور کر دیا ہے ۔ اس پس منظر میں شیعہ اسلام کو ایک خصوصی سبجیکٹ کے طور پر منظّم اور مرتّب طریقے سے پیش کرنے کی ضرورت میں چنداں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

کردار اور توانائی

اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ محقّق ، مبلّغ اور مدرّس کے عنوان سے مکتب اہل بیت (ع) کا جامع اور مکمّل تعارف کرانے کے حوالے سے انتہائی مؤثّر کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

کورس کے مضامین

الف) حوزوی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32


 


 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)


 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)


 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف (2)، نحو (1)


 

5

نحو (3)

5

96

64

32

صرف (2)، نحو (2)


 

6

تجزيه و ترکيب

2

64

-

64

نحو (3)


 

7

متن خواني و درک متن

2

64

-

64

نحو(3) اور تجزيه و ترکيب


 

8

تعلیم قرآن کی روش

1

32

-

32

ناظرہ قرآن اور مقدّماتی تجويد


 

9

مقدّماتی اسلامی فلسفه

2

32

32

-


 


 

10

روش تبليغ

1

32

-

32

اسلامی افکار


 

11

ايران کی تاریخ و ثقافت سے آشنائی

2

32

32

-


 


 

12

مقدّماتی منطق

2

32

32

-


 


 

 حاصل جمع

 

32

672

352

320


 


 

 

ب) عمومی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامي افکار (1)

2

32

32

-


 


 

2

اسلامي افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار  (1)


 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-


 


 

4

امام خميني (ره) کے سیاسی و اجتماعی افکار

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)


 

5

فارسی ادب

3

48

48

-


 


 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-


 


 

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-


 


 

8

قرآن کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسير


 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-


 


 

10

غیر ملکی زبان

3

48

48

-


 


 

حاصل جمع 

 

21

336

336


 


 


 

 


نوٹ : درسی موضوعات شورائے عالی انقلاب فرہنگی ( کونسل برائے ثقافتی انقلاب) کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) مشترکہ  مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تکميلی نحو

1

32

-

32

نحو (3)


 

2

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-


 


 

3

مقدّماتی تفسير

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی


 

4

موضوعی تفسير (2)

2

32

32

-

اخلاق


 

5

حديث کی تاریخ اور منابع سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی


 

6

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی افکار  (2)


 

7

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)


 

8

اديان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

اديان کی عمومی تاريخ  (1)


 

9

اديان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

اديان کی عمومی تاريخ (1)


 

10

تاريخ اسلام

2

32

32

-

صدر اسلام کی تحليلی تاريخ


 

11

اسلامی فرقوں اور مذاهب سے آشنائی

2

32

32

-


 


 

12

شيعه شناسی

2

32

32

-

اسلامی فرقوں اور مذاهب سے آشنائی


 

13

اسلامی عرفان سے آشنائی

2

32

32

-


 


 

14

اصول فقه

5

80

80

-

منطق اور نحو (3)


 

15

دانش فقه سے آشنائی

2

32

32

-


 


 

16

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه اور دانش فقه سے آشنائی


 

17

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)


 

18

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)


 

19

منطق

4

64

64

-

مقدّماتی منطق


 

20

اسلامی فلسفه

4

64

64

-

مقدّماتی اسلامی فلسفه


 

21

روش تحقيق

2

48

16

32


 


 

حاصل جمع 

 

54

896

832

64


 


 

 

د) اسپیشل مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تاريخ تشيّع (1)

4

64

64

-


 

آغاز سے غیبت صغرٰی کے اختتام تک آئمہ کا کردار

2

تاريخ تشيّع (2)

4

64

64

-

تاريخ تشيّع (1)

غيبت کبریٰ کے آغاز سے دسویں صدی تک (صفوی)

3

تاريخ تشيّع (3)

4

64

64

-

تاريخ تشيّع (2)

دسویں صدی سے عصر حاضر تک

4

تشيّع کا جغرافیہ

1

16

16

-


 

دنیا میں تشیّع کے موجودہ جغرافیے پر توجّہ

5

شیعہ مذہبی آئین و شعائر

2

32

32

-


 


 

6

شیعہ میں علم رجال اور درایہ

2

32

32

-


 


 

7

شيعه میں علم تفسير

2

32

32

-


 


 

8

شیعہ میں علم فقه و اصول

2

32

32

-


 


 

9

شیعہ میں علم فلسفه

2

32

32

-


 


 

10

شیعہ میں علم کلام

2

32

32

-


 


 

11

شیعہ میں اخلاق و عرفان

2

32

32

-


 


 

12

حوزات علمیہ کی تاريخ

2

32

32

-


 


 

13

شيعہ کے فقہی اختصاصات

2

32

32

-


 

شيعه کے مخصوص فقہی احکام

14

اسلامی فلسفه (1)

3

48

48

-


 


 

15

اسلامی فلسفه (2)

4

64

64

-

اسلامی فلسفه (1)


 

16

اسلامی فلسفه (3)

4

64

64

-

اسلامی فلسفه (1,2)


 

17

شیعہ کے حدیثی منابع سےآشنائی

2

32

32

-


 


 

18

روایات کی متن خواتی

2

64

-

64


 


 

19

شيعه فرقے

2

32

32

-


 

اسلامی فرقوں کی طرف اشارہ اور ان کے معرض وجود میں آنےکی کیفیّت کا بیان

20

شيعه غیروں کی نگاہ میں

2

32

32

-


 


 

21

علاقائی ضروریات

2

32

32

-


 


 

22

شيعه معارف (1)

2

32

32

-


 


 

23

شيعه معارف (2)

2

32

32

-


 


 

24

شيعه معارف (3)

2

32

32

-


 


 

25

شيعه معارف (4)

2

32

32

-


 


 

حاصل جمع 

 

60

992

928

64