» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > اسلامی فقہ و معارف  

فقه و معارف اسلامي کی كارشناسي

 

تعريف

فقہ و معارف اسلامی کی کارشناسی (B.S) کا کورس حوزوی اور یونیورسٹی کے تعلیمی نظام میں سب سے پھلاتحصیلی مقطع (Section) ھے کہ جو حوزہ علمیہ کے اھداف کو اس کی تمام اچھے طریقوں کے ساتھ اسے عملی جامہ پھناتا ھے اور حوزہ و دانش گاہ میں اتحاد کی خاطر نیز انبیاء کے نقش قدم کے استمرار اور اسلام محمدی(ص) کے خالص حیات بخش مکتب کی حفاظت کے لئے قدم اٹھاتا ھے ۔

 

کورس کے کلی اھداف

کارشناسی فقہ معارف اسلامی کا کورس مندرجہ ذیل اھداف اور تاسیس کے عام ضوابط اور آموزش عالی کے مراکز کی فعالیت کے تحت اپنا فریضہ انجام دیتا ھے ۔

1. فقہ و معارف اسلامی سے متعلق کاردانی کے کورس کے لئے استاد ، محقق اور اسلام شناس کی تربیت .

2. علمائے دین اور مبلغین اسلام کی تربیت کہ دینی علوم اور اسلامی معارف سے آشنائی کے بعد اسلامی ثقافت اور معارف اہل بیت (علیہم السلام ) کو ملک اور بیرون ملک میں عام کرنے کی ھمت کریں .

3. مختلف علوم اور معارف اسلامی سے متعلق مطالعہ اور تحقیق کی جانب خود سے مائل افراد کو جذب کرنا .

4. حوزہ کی سنت حسنہ اور پسندیدہ روشوں کی حفاظت ، روش سے استفادہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی قوی نقاط کی تقویت ، روز مرہ کے مسائل سے آشنائی ، اسلامی مبلغین اور اسکالروں کی تربیت کے لئے یونیورسٹی کے اچھے تجربوں سے استفادہ .

5. با استعداد افراد کی تربیت کرنا کہ جو اسلامی تعلیمات سے آشنائی کے ساتھ مشکوک و شبھات کو پہچان سکیں اور واحیاتی تعلیم سے دفاع کی صلاحیت رکھتے ھوں .

6. صلاحیتوں کی شناخت نیز انھیں بالاتر مدارج کی تحصیل کے لئے رھنمائی کرنا .

   

پورا کورس اور اس کا تعلیمی نظام

فقہ و معارف اسلامی کے کورس کی مدت حوزوی اور یونیورسٹی کے دروس کے تلفیقی کؤھونے کی وجہ سے 5/سال کا ھے اور دروس واحد کی شکل میں تدریس کئے جاتے ھیں اور اس کورس کے کل دروس 10/ششماھی تحصیلی ترم کی شکل میں پروگرام بنائے جاتے ھیں ھر نظری واحد کی تدریس کی مدت 4/ماہ میں 16/ھفتہ ھے کہ ھر واحد نظری 16/گھنٹہ اور ھر واحد عملی 32/گھنٹہ کا ھے خارجی (انگلش زبان اور عربی مکالمہ) کے علاوہ اور حوزوی دروس کہ ھر واحد درسی کی تعلیمی کمیٹی کی تصویب کے بعد زیادہ سے زیادہ ھفتہ مین 4/گھنٹہ تک اضافہ ھو سکتا ھے ۔

کورس کا درسی پروگرام

فقہ و معارف اسلامی کے موضوع سے متعلق کارشناسی کے کورس کے درسی واحدوں کی کل تعداد 187/واحد ھے کہ مذکورہ موضوع کے درسی واحد مندرجہ ذیل ھیں :

واحدوں کی تعداد اور کیفیت

 

رديف

دروس کے حدود

تعداد واحد

1

حوزوى دروس

52

2

عمومى دروس

21

3

مشترك دروس

54

4

تخصّصى دروس

60

جمع كل

187

 

کردار اور توانائی

اس موضوع کا اسکالر فقہ و معارف اسلامی میں جو استعداد حاصل کرتا ھے وہ داخلی اور خارجی تبلیغات کے میدان میں مبلغ کے عنوان سے درخشان ستارے کی طرح نور فشانی کر سکتا ھے ۔ نیز اسلامی ثقافت کے مرکز میں مفید واقع ھو سکتا ھے اسی طرح استعداد پیدا کر کے اور کارشناسی کورس مکمل اور دینی معلومات حاصل کر کے لوگوں کو اس سے متعارف کرانے میں کردار ادا کر سکتا ھے اور پروگرام کے آغاز میں جس اھداف کی طرف اشارہ کیا گیا ھے ان کے تحقق میں مفید ہوسکتا ھے ۔

 

درسي عناوين

الف) حوزوى دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحـو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحـو (2)

5

96

64

32

نحو (1)

 

5

نحـو (3)

5

96

64

32

نحو (2)

 

6

نحـو (4)

5

96

64

32

نحـو (3)

 

7

نحـو (5)

5

96

64

32

نحـو (4)

 

8

نحـو (6)

5

96

64

32

نحـو (5)

 

9

تجزيه و تركيب

2

64

-

64

نحـو (3)

 

10

عبارت خوانى اور درك مطلب

2

64

-

64

تجزيه و تركيب

 

11

ایرانی ثقافت اور تاریخ سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

منطق مقدّماتى

2

32

32

-

 

 

13

مقدّماتى اسلامى فلسفه

2

32

32

-

 

 

14

تفسير ترتيبى (1)

2

48

16

32

تفسیرمقدماتی

 

15

اصول فقه (1)

5

80

80

-

منطق و نحو (5)

 

 

جمع کل

52

1024

640

384

 

 

 

                       

                  

ب) دروس عمومى:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی نظریہ (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

3

اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی (ره) کے اجتماعی اور سیاسی نظریہ سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

5

ادبیات فارسی

3

48

48

-

 

 

6

تربیت بدنی

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی اخلاق اور تربیت

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

9

تنظیم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

زبان خارجی

3

48

48

-

 

 

 

جمع کل

21

336

336

 

 

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین وھی ھیں جو ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کمیٹی نے پاس کئے ھیں .


 

ج) مشترك دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

2

آموزش قرآن کی روش

1

32

-

32

 

 

3

تفسیر مقدماتی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

4

تفسیر موضوعی (2)

2

32

32

-

اخلاق

 

5

ماخذ حدیث اور تاریخ سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

6

عقائد اسلامی (3)

2

32

32

-

معارفاسلامی (2)

 

7

عقائد اسلامی (4)

2

32

32

-

عقائد اسلامی(3)

 

8

عمومی ادیان کی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

9

عمومی ادیان کی تاریخ (2)

2

32

32

-

تازیخ عمومی ادیان (1)

 

10

تاریخ اسلام (2)

2

32

32

-

تاریخ اسلام (1)

 

11

اسلامی فرق و مذاھب سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

شیعه شناسی

2

32

32

-

اسلامی فرق و مذاھب سے آشنائی

 

13

اسلامی عرفان سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

14

اصول فقه (2)

5

80

80

-

اصول فقه(1)

 

15

علم فقہ سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

16

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه(1) اور علم فقہ سے آشنائی

5/واحد میں پڑھایا جائے

17

فقه (2)

4

64

64

-

اصول فقه(1) اور علم فقہ سے آشنائی

5/واحد میں پڑھایا جائے

18

فقه (3)

4

64

64

-

اصول فقه(1) اور علم فقہ سے آشنائی

5/واحد میں پڑھایا جائے

19

منطق (1)

4

64

64

-

منطق مقدماتی

5/واحد میں پڑھایا جائے

20

اسلامی فلسفه‌‌ (1)

4

64

64

-

فلسفه مقدماتی

5/واحد میں پڑھایا جائے

21

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

 

جمع کل

54

896

832

64

 

 

 


 

د) تخصّصى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تفسیر ترتیبی (2)

2

48

16

32

تفسیر ترتیبی (1)

 

2

تفسیر ترتیبی (3)

2

48

16

32

تفسیر ترتیبی (2)

 

3

اسلامی ثقافت اور تمدن کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

تاریخ تشیع

2

32

32

-

تاریخ (1و 2)

 

5

بلاغت

4

64

64

-

نحو

5/واحد میں پڑھایا جائے

6

فقه مقارن

3

48

48

-

 

 

7

فقه (4)

5

80

80

-

اصول فقه (1) اور علم فقہ سے آشنائی

 

8

فقه (5)

5

80

80

-

اصول فقه (1) اور علم فقہ سے آشنائی

 

9

فقه (6)

5

80

80

-

اصول فقه (1) اور علم فقہ سے آشنائی

 

10

فقه (7)

4

64

64

-

اصول فقه (1) اور علم فقہ سے آشنائی

5/واحد میں پڑھایا جائے

11

اصول فقه (3)

5

80

80

-

اصول فقه (2)

 

12

اصول فقه (4)

3

48

48

-

اصول فقه (3)

 

13

منطق (2)

5

80

80

-

منطق (1)

 

14

منطق (3)

5

80

80

-

منطق (2)

 

15

فلسفه اسلامی (2)

4

64

64

-

فلسفهاسلامی (1)

5/واحد میں پڑھایا جائے

16

نظام سیاسی

3

48

48

-

معارف اسلامی (2)

 

17

روش تبلیغ

1

32

-

32

 

 

 

جمع کل

60

1008

912

96