» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > اسلامی فلسفہ و عرفان  

تعریف

فلسفہ و اسلامی عرفان بیچلر پروگرام المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسلامی علوم کا ایک تخصّصی سبجیکٹ ہے کہ جسے طالب علموں کو اسلامی فلسفہ و عرفان کے ساتھ ساتھ جدید فلسفی مباحث سے روشناس کرانے کی غرض سے ترتیب دیا گیا ہے ۔

اہداف

فلسفہ و اسلامی عرفان بیچلر پروگرام متعلّقہ سبجیکٹ میں اوّلین تعلیمی سطح ہے کہ جس کا  عمومی قواعد و ضوابط کے تحت اعلیٰ تعلیمی مراکز کی فعالیت کے ساتھ اجرا کیا جائے گا جبکہ اس کی ترتیب و تدوین میں درج ذیل اہداف کو پیش نظر رکھا گیا ہے :

فلسفی نظریات سے آشنا طبہ اور سکالرز کی تربیت ؛

طلبہ کرام اور سکالر حضرات کو اہم ترین جدید فلسفی نظریات سے مطّلع کرنا ؛

سکالر حضرات میں فلسفے کے میدان میں  تدریس و تحقیق کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

طلبہ کرام اور سکالرز میں روحِ تحقیق پروان چڑھانا ؛

اخلاق اور روحانیت کو طلبہ کرام اور سکالر حضرات کی فطرت ثانیہ بنانا ؛

سکالرز کو اسلامی فلسفے کے اصلی متون سے آشنا کرنا ؛

طلبہ کی استعداد کو پرکھنا اور اعلیٰ تعلیم جاری رکھنے کے لیے ان کی رہنمائی کرنا ؛

کورس کی مدّت اور خاکہ

فلسفہ و اسلامی عرفان بیچلر پروگرام چونکہ فلسفے کے تخصّصی اور حوزہ علمیہ کے مروّجہ مضامین کا حسین امتزاج ہے ، اس لیے اس کا دورانیہ چار سال پر مشتمل ہو گا کہ جس میں ضرورت کے پیش نظر مزید دو سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

لازمی کریڈٹس کی تعداد 135 ہو گی کہ جس میں حسب ضرورت حوزوی مضامین بھی تدریس کیے جائیں گے ۔

ہر تھیوری کریڈٹ16 گھنٹوں اور پریکٹیکل کریڈٹ 32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

کورس کا نصاب

فلسفہ و اسلامی عرفان بیچلر پروگرام کے درسی کریڈٹس کی تعداد 167 ہو گی کہ جنہیں درج ذیل چار یونٹس پر تقسیم کیا گیا ہے :

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوى مضامین

32

2

عمومى مضامین

21

3

مشترك مضامین

54

4

تخصّصى مضامین

60

حاصل جمع

167

 

کردار اور توانائی

اس کورس کے فارغ التّحصیل طلبہ دینی ، فلسفی اور عرفانی مطالعات کے نتیجے میں حاصل ہونے والی استعداد کی بدولت اعلیٰ تعلیم کے لیے کوالیفائی کرنے کے علاوہ معاشرے اور دینی و تعلیمی مراکز میں مبلّغ اور مدرّس کے طور پر خدمات انجام دے سکتے ہیں ۔

اہمیّت و ضرورت

معاصر مغربی فلسفیانہ مکاتب فکر کی بھرپور ترویج کے باوجود ان کی نارسائی اور خامیاں اہل علم و دانش پر عیاں ہیں اور اس کے مقابلے میں اسلامی عقلی معارف ہر اعتبار سے غنی ہونے کے ساتھ ساتھ عقلی اور منطقی استدلالات سے مالامال ہیں ، اسی طرح اسلامی دنیا میں فلسفی مباحث صدیوں پہلے پوری آب و تاب سے رائج بھی رہی ہیں ، لہٰذا ان حقائق کی روشنی میں اس سبجیکٹ پر خصوصی توجہ کی ضرورت اور اہمیّت ہمیشہ سے زیادہ ملموس ہو کر سامنے آتی ہے ۔

درسی موضوعات

الف ) حوزوی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

نحو (1)

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

نحو (2)

 

6

تجزیه و ترکیب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

متن خواني اور درك متن

2

64

-

64

نحو(3) و تجزيه و تركيب

 

8

تعلیم قرآن کی روش

1

32

-

32

 

 

9


ابتدائی اسلامی فلسفہ


 

2

32

32

-

 

 

10

فنّ تبلیغ

1

32

-

32

اسلامی  عقائد (2)

 

11

ایرانی تاریخ اور ثقافت سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

مقدّماتی منطق

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 

32

672

352

320

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ب) عمومی مضامین

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی (ره) کے سیاسی و اجتماعی افکار

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

فارسی  ادبیات

3

48

48

-

 

 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

 

10

غیر ملکی زبان

3

48

48

-

 

 

حاصل جمع

 

21

336

336

 

 

 

نوٹ : درسی موضوعات شورائے عالی انقلاب فرہنگی (کونسل برائے ثقافتی انقلاب) کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) مشترك مضامین:

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تكميلى  نحو

1

32

-

32

نحو (3)

 

2

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

3

مقدّماتى  تفسير

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

4

موضوعى  تفسير

2

32

32

-

اخلاق

 

5

تاريخ و منابع حديث سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

6

اسلامى عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی  عقائد (1)

 

7

اسلامى  عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی  عقائد (3)

 

8

اديان کی جنرل  تاريخ (1)

2

32

32

-

 

 

9

اديان کی جنرل  تاريخ (2)

2

32

32

-

ادیان کی جنرل  تاریخ (1)

 

10

تاريخ اسلام

2

32

32

-

تاریخ اسلام

 

11

اسلامى مذاہب اور فرقوں سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

شيـعه شناسى

2

32

32

-

فِرَق و مذاہب سے آشنائی

 

13

اسلامى عرفان سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

14

اصول فقه

5

80

80

-

 

 

15

دانش فقه سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

16

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه اور دانش فقه سے آشنائی

 

17

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)

 

18

فقه (3)

4

64

64

-

فقه(2)

 

19

منطق

4

64

64

-

ابتدائی منطق

 

20

اسلامى فلسفہ

4

64

64

-

ابتدائی اسلامی فلسفه

 

21

فنّ تحقيق

2

48

16

32

 

 

حاصل جمع

 

54

896

832

64

 

 

د) تخصّصی مضامین :

 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

معارف قرآن (1)

2

32

32

-

کلام اسلامی (1و 2)

 

2

معارف قرآن (2)

2

32

32

-

معارف قرآن (1)

 

3

تکمیلی منطق

2

32

32

-

منطق

 

4

اسلامی فلسفہ (1)

4

64

64

-

اسلامی فلسفہ

 

5

اسلامی فلسفہ (2)

4

64

64

-

اسلامی فلسفه (1)

 

6

اسلامی فلسفہ(3)

4

64

64

-

اسلامی فلسفه (2)

 

7

اسلامی فلسفہ (4)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (3)

 

8

فقہی فِرَق و مذاهب

2

32

32

-

 

 

9

حکمت مشّاء

2

32

32

-

تکمیلی منطق

 

10

حکمت اشراق

2

32

32

-

حکمت مشّاء

 

11

مغربی فلسفے کی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

12

مغربی فلسفے کی تاریخ (2)

2

32

32

-

مغربی فلسفے کی تاریخ (1)

 

13

اسلامی فلسفے کی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

14

اسلامی فلسفے کی تاریخ (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفے کی تاریخ (1)

 

15

فلسفه اخلاق

2

32

32

-

 

 

16

کلام اسلامی (1)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (4)

 

17

کلام اسلامی (2)

2

32

32

-

کلام اسلامی (1)

 

18

کلام اسلامی (3)

2

32

32

-

کلام اسلامی (2)

 

19

فلسفہ دین اور علم کلام کے جدید مسائل (1)

2

32

32

-

کلام اسلامی (1)

 

20

فلسفہ دین اور علم کلام کے جدید مسائل (2)

2

32

32

-

فلسفہ دین اور علم کلام کے جدید مسائل (1)

 

21

اسلامی عرفان

2

32

32

-

اسلامی عرفان سے آشنائی

 

22

عربی اور فارسی متون سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی عرفان

 

23

تاریخ عرفان و تصوّف (1)

2

32

32

-

ادیان کی جنرل تاریخ (2)

 

24

تاریخ عرفان و تصوّف (2)

2

32

32

-

تاریخ عرفان و تصوّف (1)

 

25

تخصّصی زبان (1)

2

32

32

-

 

 

26

تخصّصی زبان (2)

2

32

32

-

تخصصّی زبان(1)

 

27

روائی اور معارفی متون سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 

60

960

960