» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > اسلامی کلام  

كلام اسلامي کی كارشناسي (B.S)

 تعريف

کلام اسلامی کے موضوع سے متعلق کارشناسی کا کورس عبارت ھے اس مرحلہ سے کہ طلباء اس کے تخصصی دروس کے (Subject) سے متعلق آشنا ہوتے ھیں اور آخر می کرشناسی کی ڈگری کی حاصل کرتے ھیں ۔

 

کورس کے کلی اھداف

 ـ کلامی مسائل کے ماھرین اور متکلمین کی تربیت ؛

 ـ اسلامی کلام کے اھم ترین مکاتب سے محققین کو آشنا کرنا ؛

 ـ محصلین کو کلام اسلامی کے اصل متون سے آشنا کرنا ؛

 ـ محصلین کے اندر تحقیق کا جذبہ بیدار کرنا ؛

 ـ کارشناسی ارشد (M.A) کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے با استعداد طلاب کی تربیت.

تعلیمی اغراض و مقاصد

 ـ محصلین کے اندر اخلاقی اور معنوی بلندی کی راہ ھموار کرنا ؛

 ـ درسی متون اور عناوین کی تدوین میں اسلامی معارف کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دینا ؛

 ـ ضروری عبارتوں کے کسب کرنے کے ساتھ تبلیغ، تدریس اور تحقیق کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

 ـ عربی متون (کلامی) سے استفادہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

 ـ موضوع سے متعلق فقہ و اصول کے مباحث سے آشنا کرنا ؛

 ـ علاقائی ضرورت کے مدںطر واحدوں کی فی صدی مدت کے اختصاص کے دروس کیطرف توجہ ۔

 

پورا کورس اور اس کی کیفیت

 ـ کلام اسلامی کے موضوع سے متعلق کارشناسی کا پورا کورس تخصصٰ دروس اور حوزہ کے رائج دروس کی آمیزش کی بنا پر 5/سال کا ھوتا ھے کہ احتیاج اور ضرورت کے مطابق اس میں مزید دو سال کا اضافہ ھو سکتا ھے .

 ـ کورس کا نظام اور اس کی کیفیت واحدی نظام کے اعتبار سے ھے

 ـ ھر واحد درسی نظری 16/گھنٹہ کا اور واحد درسی عملی 32/گھنٹہ کا ھوتا ھے ۔

 


 

درسی واحد کی تعداد اور کیفیت

کلام اسلامی کے موضوع سے متعلق کارشناسی کورس کو اس کے درسی واحدوں کی کل تعداد 167/واحد ھے کہ جو مندرجہ ذیل جدول میں موجود ھیں :

 

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

32

2

عمومی دروس

21

3

مشترک دروس

54

4

تخصصی دروس

60

          جمع كل

167

 

اهمّيت اور ضرورت

دینن اور اس کی تعلیمیمات کی ضرورت اور شناخت بالخصوص دشمنوں کے شبھوں اور حقیقت کے متلاشی افراد کے اعتقادی سوالات کے پیش نظر ضرورت اور اس کی شناخت کسی پر پوشیدہ نہیں ھے ۔اور دینی تعلیم کا مناسب زبان اور روز مرہکی ضرورتوں کے مطابق پیش کرنا لازم ھے اسلامی کلام کا موضوع مستقل طور پر منعقد ھوتا ھے تا کہ کلام کے ماھرین اور اعتقاد کے کارشناس افراد کے ذریعہ عالم اسلام کی ضرورت بر طرف ھو ۔

 

کردار اور توانائی

اس موضوع کے طلاب کلام اسلامی کے موضوع کی تحصیل اور اس کا مطالعہ کر کے اعتقادی مسائل کے محقق ، مبلغ اور مدرس ھو سکتے ھیں اور خالص اسلام کی ثقافت کو بلندی عطا کرنے اور اسے دنیا والوں کے مسامے متعارف کرانے میں موثر کردار ادا کر سکتے ھیں ۔ اور نسبی معلومات کے ساتھ بعد کے دوروں میں اپنی تعلیم کو جارکھتے ھوئے اس درجہ کے بلند و بالا مقاصد تک رسائی حاصل کر سکتے ھیں ۔


 

 

درسي عناوين

الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف2 و نحو 1

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

صرف و نحو 2

 

6

تجزیه و ترکیب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

عبارت خوانی اور درک مطلب

2

64

-

64

نحو 3 و تجزیه و ترکیب

 

8

روش آموزش قرآن

1

32

-

32

سرعت خوانی اور تجوید مقدماتی

 

9

مقدماتی اسلامی فلسفه

2

32

32

-

 

 

10

تبلیغ کی روش

1

32

-

32

اسلامی نظریہ2

 

11

ایران کی تاریخ اور اس کی ثقافت سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

منطق مقدماتی

2

32

32

-

 

 

 

جمع کل

32

672

352

320

 

 


 

ب) عمومى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

مقدماتی دروس

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی نظریہ (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی(ره) کے سیاسی اور اجتماعی نظریہ سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

5

ادبیات فارسی

3

48

48

-

 

 

6

جسمانی ورزش

2

32

32

-

 

 

7

اخلاق اسلامی

2

32

32

-

 

 

8

تفسیر موضوعی قرآن

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

9

تنظیم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

زبان خارجی

3

48

48

-

 

 

 

جمع کل

21

336

336

 

 

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کمیٹٰ کے طے کردہ عناوین ھیں ۔


 

ج) مشترك دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

نحو تکمیلی

1

32

-

32

نحو (3)

 

2

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

3

تفسیر مقدماتی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

4

تقسیر موضوعی (2)

2

32

32

-

اخلاق

 

5

تاریخ اور حدیث کے ماخذ سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

6

عقائد اسلامی (3)

2

32

32

-

عقاید اسلامی(اسلامی نظریہ)2

 

7

عقائد اسلامی (4)

2

32

32

-

عقائد اسلامی (3)

 

8

تاریخ عمومی ادیان(1)

2

32

32

-

 

 

9

تاریخ عمومی ادیان(2)

2

32

32

-

تاریخ عمومی ادیان (1)

 

10

تاریخ اسلام(2)

2

32

32

-

تاریخ اسلام (1)

 

11

اسلامی فرق و مذاھب سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

شیعه شناسی

2

32

32

-

اسلامی فرق و مذاھب سے آشنائی

 

13

اسلامی عرفان سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

14

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

15

علم فقہ سے آشنایی

2

32

32

-

اصول فقه اور علم فقہ سے آشنایی

 

16

فقه (1)

4

64

64

-

 

 

17

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)

 

18

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

19

منطق

4

64

64

-

منطق مقدماتی

 

20

اسلامی فلسفه

4

64

64

-

مقدماتی اسلامی فلسفه‌

 

21

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

 

جمع کل

54

896

832

64

 

 


 

د) تخصّصى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

عملی منطق اور استدلال کے طریقے

2

32

32

-

منطق

 

2

کلام استدلالی (1)

2

32

32

-

عقائد اسلامی (4)

 

3

کلام استدلالی (2)

2

32

32

-

کلام استدلالی (1)

 

4

کلام استدلالی (3)

2

32

32

-

کلام استدلالی (2)

 

5

کلام استدلالی (4)

2

32

32

-

کلام استدلالی (3)

 

6

کلام تطبیقی (1)

2

32

32

-

کلام استدلالی (1)

کلام امامیه اور دیگر مذاهب (بین المذاهب)

7

کلام تطبیقی (2)

2

32

32

-

کلام تطبیقی (1)

 

8

کلامی فرق و مذاهب (1)

2

32

32

-

 

 

9

کلامی فرق و مذاهب (2)

2

32

32

-

کلامی فرق و مذاهب (1)

 

10

کلامی آیات و روایات (1)

2

32

32

-

 

 

11

کلامی آیات و روایات (2)

2

32

32

-

کلامی آیات و روایات (1)

 

12

کلامی جدید مسائل (1)

2

32

32

-

 

 

13

کلامی جدید مسائل (2)

2

32

32

-

کلامی جدید مسائل (1)

 

14

مسائل جدید کلامی (3)

2

32

32

-

کلامی جدید مسائل (2)

 

15

تاریخ علم کلام

2

32

32

-

علم کلام کے کلیات

کلام امامیه پر تاکید کے ساتھ

16

کلیات علم کلام

1

16

16

-

 

 

17

اسلامی فلسفه کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

18

فلسفه غرب کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

19

تاریخ عرفان وتصوف

2

32

32

-

 

 

20

فلسفه اسلامی (1)

4

64

64

-

 

 

21

فلسفه اسلامی (2)

2

32

32

-

فلسفه اسلامی (1)

 

22

فلسفه اسلامی (3)

2

32

32

-

فلسفه اسلامی (2)

 

23

فلسفه اسلامی (4)

2

32

32

-

فلسفه اسلامی (3)

 

24

اسلامی کلام کی عبارت خوانی

2

64

-

64

 

 

25

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

 

 

26

تخصصی زبان (1)

2

32

32

-

 

 

27

تخصصی زبان (2)

2

32

32

-

زبان تخصصی(1)

 

28

دینی معرفت شناسائی

2

32

32

-

 

 

29

قرآن سے استنباط کرنے کے اصول اور قواعد

2

32

32

-

 

 

30

فن مناظره

1

32

-

32

 

 

 

جمع کل

60

1008

912

96