ادیان و مذاہب
پرنٹ ایڈیشن ©2017 miu.ac.ir

 

 

ادیان و مذاھب کی کارشناسی

تعريف

ادیان و مذاھب کی کارشناسی (B.S) کا کورس عبارت ہے اس مرحلہ سے کہ محصلین معارف اسلامی کے دروس سے آشنا ھونے کے علاوہ عمومی دروس اور بعض ادیان کے تخصصی دروس نیز مذاھب سے مربوط دروس سے بھی آشنا ھوتے ھیں اور آخر میں کارشناسی کی اس شعبہ سے متعلق سند (Degree) حاصل کرتے ھیں ۔

یاد دھانی:

 ـ اس پروگرام میں "مذاھب" سے مراد اسلامی مذاھب ھیں .

 

کورس کے کلی اھداف

 ـ ادیان و مذاھب کے افکار اور تعلیمات اور تاریخ سے آشنائی۔

 ـ ادیان و مذاھب میں سے ھر ایک کے خصوصیات سے آگاھی

 ـ دیگر ادیان کے مقدس متون سے آشنآئی

 ـ ادیان بالخصوص اسلام میں نکلی ھوئی فروعات سے آشنائی

 ـ اسلام اور دیگر تمام ادیان کا موازنہ اور اسلام کی فضیلت ثابت کرنا

 ـ شیعت اور دیگر مذاھب کی تعلیمات کے درمیان موازنہ اور مكتب اهل بيت(عليهم السلام) کے خصوصیات کا اظھار ۔

 

تعلیمی اھداف اور مقاصد

 ـ اسلام اور مكتب اهل بيت(عليهم السلام) کے سلسلہ میں مبلغ کی تربیت

 ـ ادیان و مذاھب کے بارے کارشناس (ماھرین) کی تربیت .

 ـ دیگر ادیان و مذاھب میں تحقیقی فکر ایجاد کرنا .

 ـ ادیان و مذاھب کے درمیان بحثوں کے سلسلہ میں شبھوں کے جواب کے لئے توانائی.

 ـ کفر کے مقابلہ میں ادیان کے مشترکات پر تاکید کرنے کی کوشش.

 ـ مسلمان دشمن عناصر کے مقابلہ میں مذاھب کے مشترکات پر تاکید کے لئے سعی و تلاش.

 ـ ایسے دروس کی تاکید کہ جو افراد میں بحث گفتگو اور مناظرہ کی صلاحیت پیدا کرتے ھیں .

 

 

پورا کورس اور اس کی کیفیت

 ـ ادیان و مذاھب کی کارشناسی کا کورس 5/سال کی مدت میں تمام ھو جاتا ھے .

 ـ اس کورس کا نظام اور ڈھانچہ واحدی ترم کے لحاظ سے ھوتا ھے .

 ـ ھر نظری واحد 16/گھنٹہ کا اور عملی واحد 32/گھنٹہ کا ھوتا ھے اور ھر واحد کی تدریس کی مدت 6/ماہ کا یاک ترم ھوتا ھے کہ جس میں 16/ھفتہ صرف ھوتے ھیں .

 

کورس کا درسی نصاب

ادیان و مذاھب کے (Section) میں کارشناسی کورس کے درسی واحدوں کی تعداد 167/واحد ھے جسمیں دروس مبانی اور واحدوں کی تعداد مندرجہ ذیل ھے :

 

دروس کے حدود

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوى دروس

32

2

عمومى دروس

21

3

مشترك دروس

54

4

تخصّصى دروس

60

 

جمع كل

167

 

 

کردار اور توانائی

اس (Section) کے طلاب علوم ، اھلبیت علیہم السلام کی نظر میں دین بالخصوص اسلام کی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لئے مبلغ ، مناظر اور مدرس کے عنوان سے خاطر خواہ کردار ادا کر سکتے ھیں

درسي عناوين:

 

الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

مقدماتی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحـو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحـو (2)

5

96

64

32

نحو (1)

 

5

نحـو (3)

5

96

64

32

نحو (2)

 

6

تجزيه و تركيب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

عبارت خوانى و درك مطلب

2

64

-

64

نحو (3) و تجزیه و ترکیب

 

8

روش آموزش قرآن

1

32

-

32

سرعت خوانی اور ابتدائی تجوید

 

9

مقدّماتى اسلامى فلسفه‌

2

32

32

-

 

 

10

روش تبليغ

1

32

-

32

اسلامی نظریہ(2)

 

11

ایران کی تاریخ اور ثقافت سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

منطق مقدّماتى

2

32

32

-

 

 

 

جمع کل

32

672

352

320

 

 

 

ب) عمومى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی نظریہ (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

3

تاريخ تحليلى صدر اسلام

2

32

32

-

 

 

4

امام خمينى(ره) کا سیاسی اور سماجی نظریہ

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

5

ادبيات فارسى

3

48

48

-

 

 

6

تربيت بدنى

2

32

32

-

 

 

7

اخلاق اسلامى

2

32

32

-

 

 

8

تفسير موضوعى قرآن

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

9

تنظيم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

زبان خارجى

3

48

48

-

 

 

 

جمع کل

21

336

336

 

 

 

 

یاد دھانی:

عمومی دروس کے عناوین ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کمیٹی کے طے کردہ ھیں


 

 

ج) مشترك دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

نحو تكميلى

1

32

-

32

نحو (3)

 

2

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

3

تفسير مقدّماتى

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

4

تفسير موضوعى (2)

2

32

32

-

اخلاق

 

5

تاريخ اور منابع حديث سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

6

عقائد اسلامى (3)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

7

عقائد اسلامى (4)

2

32

32

-

عقائد اسلامی (3)

 

8

اديان کی عمومى تاريخ (1)

2

32

32

-

 

 

9

اديان کی عمومى تاريخ (2)

2

32

32

-

اديان کی عمومى تاريخ (1)

 

10

تاريخ اسلام(2)

2

32

32

-

تاریخ تحلیلی صدر اسلام

 

11

اسلامی فرق و مذاھب سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

شيـعه شناسى

2

32

32

-

اسلامی فرق و مذاھب سے آشنائی

 

13

اسلامى عرفان سے آشنايى

2

32

32

-

 

 

14

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

15

علم فقہ سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

16

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه اور علم فقہ سے آشنائی

 

17

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1) اور اصول فقہ سے آشنائی

 

18

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

19

منطق

4

64

64

-

منطق مقدماتی

 

20

اسلامى فلسفه 

4

64

64

-

مقدماتی اسلامی فلسفه‌

 

21

روش تحقيق

2

48

16

32

 

 

 

جمع کل

54

896

832

64

 

 

 


 

 

د) تخصّصى دروس (اديان و مذاهب):

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

ادیان ( هند،‌خاور دور، بودا)

3

48

48

-

 

 

2

ادیان ایران قبل از اسلام

1

16

16

-

 

 

3

یهودیت

2

32

32

-

تاریخ عمومی ادیان(1،2)

 

4

مسیحیت

2

32

32

-

تاریخ عمومی ادیان (1،2)

 

5

قرآن و عهدین

2

32

32

-

یهودیت و مسیحیت

 

6

فرق و مذاهب کلامی (1)

1

16

16

-

 

 

7

فرق و مذاهب کلامی (2)

2

32

32

-

فرق و مذاهب کلامی (1)

معتزله،اشاعره، ماتریدیه، ابا ضیه

8

فرق و مذاهب کلامی (3)

2

32

32

-

فرق و مذاهب کلامی (2)

اسماعیلیه اور زیدیه

9

فرق و مذاهب کلامی (4)

2

32

32

-

فرق و مذاهب کلامی (3)

اهل حدیث، سلفیه اور وهابیت

10

فرق و مذاهب کلامی (5)

16

16

-

فرق و مذاهب کلامی (4)

غلات، بابیه، بهائیه، قادیانیه

11

مذاهب فقهی

4

64

64

-

 

 

12

تاریخ تشیع

2

32

32

-

 

 

13

تاریخ و فرق تصوف

2

32

32

-

 

 

14

زبان تخصصی (1)

4

64

64

-

 

غربی

15

زبان تخصصی (2)

2

64

-

64

 

عربی جدید

16

علاقائی ضرورتیں

2

32

32

-

 

 

17

عرفان اسلامی

2

32

32

-

 

شیعہ عرفان پر تاکید

18

الهیات تطبیقی

2

32

32

-

یهودیت- مسیحیت (قرآن) و عهدین

اسلام اور ابراهیمی ادیان

19

کلام تطبیقی

2

32

32

-

 

کلام بین المذاهب

20

معارف شیعی (1)

2

32

32

-

 

خدا شناسی و جهان شناسی انسان شناسی اسلامی انسان شناسی پر تاکید کے ساتھ

21

معارف شیعی (2)

2

32

32

-

معارف شیعی (1)

پیغمبر(ص) اور امام(ع)شناسی اور شیعہ فکر

22

معارف شیعی (3)

2

32

32

-

معارف شیعی (2)

منابع تفکر شیعه و معاد شناسی

23

فلسفه اسلامی (1)

4

32

32

-

 

وجود و ماهیت

24

فلسفه اسلامی (2)

4

32

32

-

فلسفه اسلامی (1)

علیّت و مجرد و مادی 

25

فلسفه اسلامی (3)

2

32

32

-

فلسفه اسلامی (2)

حرکت، معقولات

26

تاریخ فلسفه غرب

2

32

32

-

 

 

27

مسائل جدید کلامی

2

32

32

-

 

 

 

جمع کل

60

928

848

64

 

 

 

saja

saja

sampa

sampa

sampa

لائبریری

sampa

اشاعتیں

access deny