» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > اسلامی معارف  

تعریف

اسلامی معارف بیچلر پروگرام میں محترم طلبہ اس سبجیکٹ کے تخصّصی مضامین سے آشنا ہوتے ہیں اور کامیابی سے کورس پایہ تکمیل تک پہنچانے پر انہیں اسلامی معارف بیچلر ڈگری سے نوازا جاتا ہے ۔

کورس کے اہداف

خواتین کے مخصوص مسائل اور اسلامی معارف پر عبور رکھنے والے ماہرین کی تربیت ؛ *

طلبہ کرام کو اہم ترین اسلامی معارف سے آشنا کرنا ؛

طلبہ میں روح تحقیق کو پروان چڑھانا ؛

ایم ۔ اے میں داخلے کے لیے بااستعداد طلبہ کی تربیّت ؛

اغراض و مقاصد اور نافذ العمل تعلیمی پالیسیاں

طلبہ کی اخلاقی اور روحانی بلند پروازی کی راہ ہموار کرنا ؛

ضروری مہارتوں کے حصول سے تحقیق ، تدریس اور تبلیغ کی صلاحیتیں پیدا کرنا ؛

عربی متون سے استفادے کی توانائی ایجاد کرنا ( فقہی ، اصولی ، کلامی ، تفسیری ۔۔۔)؛

ضروری مقدار میں فقہ و اصول کی مباحث سے آشنائی ؛

علاقائی ضروریات پوری کرنے والے مضامین پر زیادہ توجّہ دینا ؛

خواتین کے مخصوص عملی مسائل سے آشنائی کا اہتمام کرنا ؛

کورس کی مدّت اور خاکہ

اسلامی معارف بیچلر پروگرام کورس کے تخصّصی مضامین کے ساتھ مروّجہ حوزوی مضامین پر مشتمل ہونے کے باعث چار سال میں مکمل کیا جائے گا اور ضرورت کے پیش نظر اس کے دورانیے میں مزید ایک سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

کورس سیمسٹر سسٹم کے تحت منعقد کیا جائے گا ۔

ہر تھیوری کریڈٹ16 گھنٹوں اور پریکٹیکل کریڈٹ 32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

* اسلامی معارف بیچلر پروگرام کی ترتیب و تنظیم کے وقت غیر ایرانی طالبات کی ضروریات کو اولویّت کے ساتھ ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے ۔

کورس کریڈٹس کی تعداد اور اقسام

اسلامی معارف بیچلر پروگرام کے کل درسی کریڈٹس 153 ہیں کہ جن کا خاکہ ذیل کے جدول  میں پیش کیا گیا ہے :

کورس یونٹ :

 

نمبرشمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

ابتدائی مضامین

54

2

عمومی مضامین

21

3

تخصصّی مضامین

60

4

زائد از نصاب مضامین

18

حاصل جمع

 

153

اہمیّت اور ضرورت

بلاشبہ معاشرے کی آبادی کا ایک عظیم حصّہ خواتین سے تشکیل پاتا ہے اور مسلمان خواتین کے لیے اسلامی معارف ، خاندانی مسائل اور خواتین کے مخصوص فرائض سے آگاہی بھی انتہائی ضروری ہے ، اسی طرح اسلامی ممالک کی ضروریات کے پیش نظر مبلّغہ اور معلّمہ خواتین کی تربیت بھی ایک اہم ذمہ داری ہے لہٰذا اس رو سے معارفِ اسلامی پروگرام کی تاسیس انتہائی حائز اہمیّت تھی تاکہ اس کے ذریعے اسلامی معارف کی تبلیغ کرنے والی عالمہ اور فاضلہ خواتین کو زیورِ علم سے آراستہ کر کے عالم اسلام کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔

کردار اور توانائی

اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ و طالبات اسلامی معارف کے شعبے میں حصول علم اور مطالعات کی بدولت معارف کے مبلّغ اور مدرّس بن سکتے ہیں اس طرح سے یہ طلبہ حقیقی اسلامی ثقافت کی سربلندی اور اہل دنیا بالخصوص خواتین کو اس سے روشناس کرانے کے حوالے سے انتہائی مؤثّر کردار ادا کریں گے ، اس کے علاوہ متعلّقہ سبجیکٹ سے متعلّق اپنی معلومات میں مناسب اضافہ کرنے پر مزید اعلٰی تعلیم کے لیے کوالیفائی کر کے بلند اہداف تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔

الف) ابتدائی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف  (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

نحو (1)

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

نحو (2)

 

6

تجزیه و ترکیب

2

48

16

32

نحو (3)

 

7

متن خوانی و درک متن

2

48

16

32

نحو (3)اور تجزیه و ترکیب

 

8

علم فقه سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

9

مقدّماتی  تفسیر

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

10

مقدّماتی منطق

2

32

32

-

 

 

11

منطق

4

64

64

-

مقدّماتی منطق

 

12

مقدّماتی  اسلامی  فلسفه

2

32

32

-

 

 

13

اسلامی  فلسفه

2

32

32

-

مقدّماتی اسلامی  فلسفه 

 

14

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

15

 تعلیمِ قرآن کی روش

1

32

-

32

 

 

16

تکمیلی تجوید

1

32

-

32

تعلیمِ قرآن کی روش

 

17

موضوعی حفظ قرآن (1)

1

32

-

32

 

 

18

موضوعی حفظ قرآن  (2)

1

32

-

32

موضوعی حفظ قرآن (1)

 

19

صحیفه سجادیه سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

20

نہج البلاغه سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

21

علومِ اسلامی کے منابع سے آشنائی

1

16

16

-

 

 

22

ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

روشِ تبلیغ

 

23

روشِ تدریس

1

32

-

32

 

 

24

روشِ تبلیغ

1

32

-

32

اسلامی افکار (2)

 

25

ادیان کی عمومی تاریخ

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 

54

1376

704

352

 

 

 

ب) عمومی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی(رہ) کے سیاسی اور اجتماعی افکار

2

32

32

-

اسلامی فکار (2)

 

5

فارسی ادب

2

48

48

-

 

 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

48

16

32

 

 

7

اسلامی تربیّت و اخلاق (1)

2

32

32

-

مقدّماتی  تفسیر

 

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر (1)

2

32

32

-

 

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

 

10

غیر ملکی زبان (1)

2

16

16

-

 

 

11

غیر ملکی زبان  (2)

1

32

32

-

غیر ملکی زبان (1)

 

حاصل جمع

 

21

336

304

32

 

 

 

ج) تخصّصی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تکمیلی نحو

1

32

-

32

نحو (3)

 

2

فقه (1)

4

64

64

-

علم فقه سے آشنائی

 

3

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)

 

4

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

5

فقه (4)

4

64

64

-

فقه (3)

 

6

اصول فقه

5

80

80

-

منطق اور نحو (3)

 

7

رجال اور درایه سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

8

اسلامی  فِرَق و مذاهب سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

9

اسلامی عرفان سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

10

شیعه شناسی

2

32

32

-

 

 

11

تاریخ زندگانی و سیره معصومین (ع) (1)

2

32

32

-

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

 

12

تاریخ زندگانی و سیره معصومین (ع) (2)

2

32

32

-

تاریخ زندگانی و سیره معصومین (ع) (1)

 

13

تاریخ زندگانی و سیره معصومین (ع) (3)

2

32

32

-

تاریخ زندگانی و سیره معصومین (ع) (2)

 

14

تفسیر ترتیبی (1)

2

32

32

-

مقدماتی تفسیر

 

15

تفسیر ترتیبی (2)

2

48

16

32

تفسیر ترتیبی (1)

 

16

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر (2)

2

32

32

-

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر (1)

 

17

کلام اسلامی (1)

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

18

کلام اسلامی (2)

2

32

32

-

کلام اسلامی (1)

 

19

کلام اسلامی (3)

2

32

32

-

کلام اسلامی  (2)

 

20

کلام اسلامی (4)

2

32

32

-

کلام اسلامی (3)

 

21

علم کلام کا تقابلی جائزہ

2

32

32

-

کلام اسلامی (4-1)

امامیہ اور دیگر مذاہب کا علم کلام

22

اسلامی اخلاق و تربیت (2)

2

32

32

-

اسلامی اخلاق و تربیت (1)

 

23

اسلامی اخلاق و تربیت (3)

2

32

32

-

اسلامی اخلاق و تربیت (2)

 

24

عورت اسلام کی نگاہ میں (1)

2

32

32

-

 

 

25

عورت اسلام کی نگاہ میں (2)

2

32

32

-

عورت اسلام کی نگاہ میں (1)

 

حاصل جمع

 

60

992

928

64

 

 

 

د) زائد از نصاب لازمی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فنّ تحقیق و نگارش

2

48

16

32

 

 

2

تصنیف اور ترجمے کی تربیّت

2

48

16

32

 

 

3

ایران کی تاریخ اور ثقافت سے آشنایی

2

32

32

-

 

 

4

جنرل نفسیات

2

32

32

-

 

 

5

سوشل نفسیات

2

32

32

-

جنرل نفسیات

 

6

تحصیلی–تربیتی مشاورت

2

32

32

-

 

 

7

تفسیر ترتیبی (3)

2

48

16

32

تفسیرترتیبی (2)

 

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر (3)

2

32

32

-

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر (2)

 

9

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

طلبہ کی درخواست کے پیش نظر مورد نیاز موضوعات تدریس کیے جائیں گے ۔

حاصل جمع

 

18

336

240

96