» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > معیشت 

تعریف

اسلامی معارف و معاشیات (Economics) بیچلر پروگرام میں دینی علوم کے طالب علم حوزوی اور اسلامی معارف کی تعلیم کے علاوہ ذیل کے جدولوں کی روشنی میں علم اقتصاد کے تخصّصی مضامین سے آشنا ہوں گے اور کامیابی کے ساتھ کورس مکمّل کرنے پر انہیں اس سبجیکٹ کی منظور شدہ بیچلر ڈگری سے نوازا جائے گا ۔

اہداف

1.       مروّجہ دینی کورس یونٹس کی تعلیم (سطح 1 کے برابر)

2.       دین کے بنیادی افکار سے آشنائی (اسلامی معارف)

3.       دینی مدارس کی ضروریات کے پیش نظر جدید تعلیمی میدان فراہم کرنا ؛

4.       دینی تعلیمات کو مدّنظر رکھتے ہوئے معاشیات کے ماہرین کی تربیت ؛

5.       طالب علموں  کے اندر بھر پور انداز سے تبلیغی اور تربیّتی ذمّہ داریاں ادا کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ؛

6.       اسلامی معارف و معاشیات ماسٹرز ڈگری پروگرام کے لیے ہونہار طلبہ کی تربیّت ؛

7.       10% کریڈٹس تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ مختصّ کر کے طلبہ کی تحقیقی صلاحیّتوں کو پروان چڑھانا ؛

کردار اور توانائی

اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ مروّجہ اور اسلامی معاشیات کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسلامی معاشی نظام کی دیگر معاشیات (اکنامک سسٹمز) پر برتری کی بخوبی وضاحت کر سکتے ہیں لہٰذا اس امر کی تبلیغ کر کے اسلام کے بہترین مبلّغ قرار پائیں گے ۔ اسی طرح یہ طلبہ اپنے اندر مطلوبہ اہلیّت پیدا کر کے مزید اعلیٰ تعلیم کے لیے بھی کوالیفائی کر سکتے ہیں ۔

کورس کی مدّت اور تعلیمی نظام کا خاکہ

اس سبجیکٹ میں بیچلر پروگرام کی کل مدّت زیادہ سے زیادہ 5 سال ہے ۔ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا تعلیمی نظام حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے تدریسی طریقہ کار کا حسین امتزاج ہے چونکہ اس میں حوزہ علمیہ کی نمایاں خصوصیتوں از قبیل کلاس سے پہلے سبجیکٹ کا مطالعہ اور کلاس کے بعد مباحثہ وغیرہ کا مکمّل خیال رکھا جاتا ہے ، اسی طرح جدید ترین تعلیمی اور تحقیقی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کے حوالے سے یونیورسٹی کے تجربات سے بھی فائدہ اٹھایا جاتا ہے ۔

درسی نظام کریڈٹ سسٹم کے تحت ہے اور ہر کریڈٹ 16 ہفتوں پر محیط سیمسٹر کے قالب میں 16 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

درسی کریڈٹس

اسلامی معارف و معاشیات بیچلر پروگرام کے کل درسی کریڈٹس 177 ہوں گے کہ جن میں سے زیادہ تر کریڈٹس تھیوری ہیں اور انہیں تعلیم کے ضمن میں تحقیق پر اعتماد کی بنا پر پیش کیا جائے گا ۔

کورس یونٹ

نمبرشمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوی مضامین

42

2

عمومی مضامین

21

3

بنیادی مضامین

44

4

تخصصّی مضامین

70

حاصل جمع

177

 

درسی عناوین :

الف) حوزوی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

   

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف( 1و 2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف (2) و نحو(1)

 

5

نحو(3)

5

96

64

32

صرف و نحو (2)

 

6

تجزیہ و ترکیب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

اسلامی  عقائد (1) اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

   

8

اسلامی عقائد (2) اسلامی افکار(2)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (1) اسلامی افکار (1)

 

9

منطق (1)

2

32

32

-

   

10

منطق (2)

2

32

32

-

منطق (1)

 

11

اسلامی فلسفہ‌ (1)

2

32

32

-

 

4 کریڈٹس کے قالب میں

12

اسلامی فلسفہ‌ (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفہ(1)

4 کریڈٹس کے قالب میں

13

مقدّماتی تفسیر

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

14

‌نہج ‌البلاغہ ‌اور ‌صحیفہ‌سجادیہ سے آشنائی

2

32

32

-

   

15

علومِ قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

   

16

متن خوانی اور درکِ متن

2

64

-

64

نحو(3)اور تجریہ و ترکیب

 

حاصل جمع

 

42

800

544

256

   

 

ب) عمومی مضامین:

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

‌اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

 

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

3

صدرِ اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

4

امام خمینی(رہ) کے سیاسی و سماجی افکار

2

32

32

-

اسلامی افکار(2)

5

فارسی ادبیات

3

48

48

-

 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

 

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

 

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

10

غیر ملکی زبان

3

48

48

-

 

حاصل جمع

 

21

336

336

   

نوٹ : عمومی مضامین شورائے عالی انقلاب فرہنگی (اعلیٰ کونسل برائے ثقافتی انقلاب ) کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) بنیادی مضامین 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

موضوعی  تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

   

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

   

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے مبانی اور اصول

2

32

32

-

   

5

انسان شناسی

2

32

32

-

   

6

فقہ (1)

4

64

64

-

اصول فقہ اور دانش فقہ سے آشنائی

 

7

فقہ (2)

4

64

64

-

فقہ (1)و اصول فقہ

 

8

فقہ (3)

4

64

64

-

فقہ (2)

 

9

اصول فقہ

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (2)

 

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)

 

12

فنّ تدریس

1

16

16

-

کم از کم تین تعلیمی سیمسٹرز پر مشتمل ہو گا

 

13

تعلیمی اور ثقافتی مینجمنٹ

2

32

32

-

   

14

جامعہ شناسی کے مبانی

2

32

32

-

   

15

عمومی نفسیات(جنرل سائیکالوجی)

2

32

32

-

   

16

مقدّماتی علم ریاضی

2

32

32

-

   

17

توصیفی اعداد و شمار

2

32

32

-

   

18

اقتصاد کی کلّیات

2

32

32

-

مقدّماتی علم ریاضی  

 

حاصل جمع

 

44

704

704

-

   

 

د) تخصّصی مضامین:

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقہ الاقتصاد(1)

3

48

48

-

فقہ (3)

*

2

فقہ الاقتصاد(2)

3

48

48

-

فقہ الاقتصاد(1)

*

3

اسلامی معاشیات کے فقہی قواعد

2

32

32

-

   

4

معاشیات صدر اسلام میں

2

32

32

-

 

کلّی معاشی صورتحال اور زمانہ حاضر کی نافذ العمل معاشی پالیسیاں

5

اسلامی معاشیات کے مبانی 

2

32

32

-

معاشی نظام کا تعارف

معرفت شناسی،‌فلسفہ،‌کلام، روش شناسی و .. کے مبانی

6

علم ریاضی  (1)

3

48

48

-

علم ریاضی ایران کے سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ کی سطح کا (تجربی فیلڈ میں)

*

7

علم ریاضی  (2)

3

48

48

-

علم ریاضی  (1)

*

8

اعداد و شمار ( (statistics (1)

3

48

48

-

علم ریاضی  (1)

*

9

اعداد و شمار ( (statistics (2)

3

48

48

-

اعداد و شمار (1)

*

10

خرد معاشیات (Microeconomics) (1)

3

48

48

-

علم ریاضی  (1)

کلاں معاشیات کے نظریات اور اسلامی نقطہ نظر سے ان پر نقد و تبصرہ *

11

خرد معاشیات (Microeconomics) (2)

3

48

48

-

خرد معیشت (1)

*

12

کلاں معاشیات (macroeconomics) (1)

3

48

48

-

علم ریاضی (1)

کلاں معاشیات کے نظریات اور اسلامی نقطہ نظر سے ان پر نقد و تبصرہ *

13

کلاں معاشیات (macroeconomics) (2)

3

48

48

-

کلاں معیشت (1)

*

14

اسلامی بینکاری اور مالیاتی نظام

3

48

48

-

کلاں معیشت اور فقہِ معاملات

اس سبجیکٹ میں مالیاتی منڈیوں، بروکرز ، آلات (instruments) ، معاہدوں اور مختلف ممالک میں ان کے استعمال جیسے مطالب شامل کیے گئے ہیں

15

معاشی نظام

2

32

32

-

خرد و کلاں معیشت

اس میں سرمایہ داری نظام، اشتراکی نظام (کمیونزم) اور اسلامی نظام  شامل ہیں (یہ کلاس 3 کریڈٹس کی ہو گی )

16

پبلک سیکٹر معاشیات  (1)

2

32

32

-

خرد و کلاں معیشت (2)

موجودہ نظریات سے آشنائی اور اسلامی نقطہ نظر کا بیان

17

پبلک سیکٹر معاشیات  (2)

2

32

32

-

پبلک سیکٹر معاشیات (1)

 

18

بین الاقوامی معاشیات

3

48

48

-

 

اس سبجیکٹ میں اسلامی نقطہ نظر کے تحت بین الاقوامی تجارت اور فنانس کی مباحث بھی شامل ہیں

19

معاشی ترقّی

2

32

32

-

خرد و کلاں معیشت

مختلف مکاتب فکر کے نزدیک ترقّی کے مبانی اور نظریات بالخصوص اسلام کی نگاہ میں (اس کی کلاسیں 3 کریڈٹس پر مشتمل ہوں گی)

20

مَنی بینکنگ

3

48

48

-

کلاں معیشت (2)

 

21

اسلامی ممالک کا اقتصادی جغرافیہ

2

32

32

-

 

مشترکہ اسلامی بازاروں کی بحث پر خصوصی توجہ کی جائے

22

معاشی شماریات

3

48

48

-

اعداد و شمار ((statistics (2)

*

23

اسلامی معیشت میں ریسرچ کا طریقہ کار اور ماخذ شناسی

2

48

16

32

 

*

24

معاشی نظریات کی تاریخ

2

32

32

-

خرد و کلاں معیشت(2)

تدریس کے وقت 3 کریڈٹس کی کلاسیں پڑھائی جائیں گی

25

ٹیکنکل لینگوئج (معاشیات کی فنّی زبان) (1)

2

32

32

-

جنرل انگلش لینگوئج

 

26

ٹیکنکل لینگوئج(معاشیات کی فنّی زبان) (2)

2

32

32

-

ٹیکنکل لینگوئج (معاشیات کی فنّی زبان) (1)

 

27

معاشیات قرآن میں

2

32

32

-

   

28

کمپیوٹر اور سافٹ وئیرز سے آشنائی

2

32

32

-

علم ریاضی (1)

 

حاصل جمع

 

70

1136

1104

32