» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > اسلامی معارف و ثقافتی جغرافیہ  

اسلامی معارف اور ثقافتی جغرافیا کی کارشناسی

تعريف:

اسلامی معارف اور ثقافتی جغرافیا کی کارشناسی کا کورس عبارت ہے اس کورس کے محصلین تخصصی دروس سے آشنا ہوتے پھر پھر متعلقہ واحدوں کو تمام کرنے اور پورے کورس میں کامیابی سے ھمکنار ہونے کے بعد معارف اسلامی اور ثقافتی جغرافیا کی کارشناسی کی سند (Degree)  حاصل کرتے ہیں

پورے کورس کے كلي اهداف:     

ـ طلاب کو اسلام کے بنیادی نظریات کی آشنائی کے ساتھ ساتھ ان کے دینی اور معرفتی اصول اور بنیادوں کی تقویت کرنا؛

ـ ثقافتی جغرافیا کے میدان میں طلاب کے درمیان اس علم پر نظر کرتے ہوئے دنیا کی شناخت کی توسیع اور گسترش بالخصوص اسلامی تھذیب و تمدن کی شناخت میں مھارت اور صلاحیت پیدا کرنا؛

ـ ثقافتی جغرافیا کے استعمال اور بنیادی تحقیقات میں مھارت اور توانائی ایجاد کرنا؛

ـ ثقافتی جغرافیائی علم سے استفادہ کرتے ہوئےعلمی اور ثقافتی میدان  میں تبلیغی کردار ادا کرنے میں قابلیت اور صلاحیت کسب کرنے کے لئے صلاحیت بڑھانا؛

ـ طلاب کے لئے کارشناسی ارشد (M.A) کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے راہ ھموار کرنا.

اهمّيت اور ضرورت:

جامعة المصطفي العالمية کہ جو غیر ایرانی طلاب کی تعلیم و تربیت کا ذمہ دار ہے وہ معارف اسلامی کی تعلیم کے میدان میں عظیم اور وسیع رسالت (ذمہ داری) کا حامل ہے ۔ اور علم جغرافیا کے لئے مناسب طریقہ کار کا حامل ہے اس لحاظ سے (اسلامی معارف اور ثقافتی جغرافیا) کے عنوان سے جامعہ (یونیورسٹی) میں ایک شعبہ کی تاسیس ضروری ہے اس علم کے محصلین اسلامی بنیادی معرفت اور دینی اصول کی تقویت کے سایہ میں آمادگی پیدا کرتے ہیں تا کہ جغرافیائی علوم و فنون کے محصولات اور نتائج کا استعمال کر کے اسلامی تعلیم و تربیت اور معارف اسلامی کی تبلیغ کی راہ میں بنیادی قدم اٹھائیں .

درسي واحد:

- اسلامی معارف اور ثقافتی جغرافیاکی کارشناسی کورس کے واحدوں کی کل تعداد 175/ واحد ہے اور اس میں بھترین شعبہ واحد نظری کا ہے کہ جو تعلیم کے ضمن میں تحقیق کے سھارے انجام دیا جاتا ہے .

 

دروس کی بنیادیں :

رديف

دروس   کی بنیادیں

تعداد واحد

1

دروس حوزوی

38

2

دروس عمومی

21

3

دروس پایه

44

4

دروس تخصصی

72

          جمع كل

 =SUM(ABOVE) 175

 

کردار اور توانايي:

اس موضوع کے محصلین ثقافتی جغرافیائی علم کی حدود میں دنیا میں ایک آگاہ مبلغ کے عنوان سے کسی سرزمین کے مسائل پر مندرجہ ذیل مباحث پر مسلط ہو سکتے ہیں :

-        کارکردگیوں کی رشد و ترقی اور قوانین پیدائی کی تبیین اور شناخت میں تحقیق ، مشکلوں ، طبیعی اور انسانی فضا کی بنیادوں میں کہ جو انسان اور ماحول کے مدمقابل اچھے روابط پیدا ھوئے ہیں ،

-        جغرافیائی فنون (نقشوں ، فضائی اور ماھوارئیتصاویر ، جغرافیائی اور عطاکردہ اطلاعاتی سیسٹم ) میں مھارت حاصل کرکے جغرافیائی تحقیقات کے نتائج اور محصولات پیش کرنا ۔

-        جغرافیائی ٹیموں (گروہوں) کی ہدایت کی بنا پر آیندہ اندیشی اور مسئلہ شناسی ، جغرافیائی اصول کے حدود میں بالخصوص ثقافتی اور سیاسی جغرافیا میں مسائل کی راہ حل کی پیشکش کی غرض سے معاشرہ کی فضائی مطلوبہ زندگی کے سرو سامان بخشنے اور فضائے حیات کی فلاح و بہبود اور عملی جغرافیائی قالب میں ثقافتی ترقی ، دیھاتی ، شھری ،موحول وغیرہ کی مدد سے مدنظر ماحول اور عمل میں اپنے اثر و رسوخ کی طاقت بڑھا کر حقیقی دین اسلام کے تعلیمی اصول اور تحقیقی میدان مین مطلوبہ انداز میں کوشش کر سکتے ہیں .

الف) حوزوي دروس: 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1          

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2          

صرف (2)

3

64

32

32

صرف(1)

 

3          

نحو (1)

3

48

48

-

صرف(2)

 

4          

نحو (2)

5

96

64

32

صرف(2) و نحو (1)

 

5          

نحو(3)

5

96

64

32

صرف (2)ونحو(2)

 

6          

تجزیه و ترکیب

2

64

-

64

نحو(3)

 

7          

منطق (1)

2

32

32

-

 

 

8          

منطق (2)

2

32

32

-

منطق (1)

 

9          

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

 

10     

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

 

11     

تفسیر مقدماتی

2

32

32

-

علوم قرآں سے آشنائی

 

12     

نهج البلاغه اور صحیفه سجادیه سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

13     

علوم قرآں سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

14     

عبارت خوانی اور درک مطلب

2

64

-

64

نحو(3) اور تجزیه و ترکیب

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 38 سے کچھ زیادہ

 =SUM(ABOVE) 736 سے کچھ زیادہ

 =SUM(ABOVE) 480 سے کچھ زیادہ

256

 

 

 ب) دروس عمومي:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی اندیشه (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی اندیشه (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی (ره)کے سیاسی اور اجتماعی نظریات سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی نطریہ(2)

 

5

اسلامي اخلاق

2

32

32

-

 

 

6

فارسی ادب

3

48

48

-

 

 

7

جسمانی ورزش

2

32

32

-

 

 

8

اسلام اور ایران کی تھذیب و ثقافت

2

32

32

-

 

 

9

تنظیم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

بیرون ملک کی زبانیں

3

48

48

-

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 21 سے کچھ زیادہ

 =SUM(ABOVE) 336 سے کچھ زیادہ

 =SUM(ABOVE) 336 سے کچھ زیادہ

-

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کمیٹی کے بنائے ہوئے ہیں.
 

ج) رتبہ کے دروس:                                                                               

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدماتی تفسیر

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

 

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے اصول و قواعد

2

32

32

-

 

 

5

انسان شناسی

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

4

64

64

-

علم فقہ اور اصول فقہ سے آشنائی

 

7

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1) اور اصول فقه

 

8

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ(2)

 

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقاید (3)

 

12

تدریس کی روش

1

16

16

-

 

کم سے کم تین تحصیلی ترم تمام کرنا

13

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

2

32

32

-

 

 

14

معاشرہ شناسی کے اصول

2

32

32

-

 

 

15

عمومی نفس شناسی

2

32

32

-

 

 

16

ابتدائی حساب

2

32

32

-

 

 

17

توصیفی تعداد

2

32

32

-

 

 

18

اقتصاد کے کلیات

2

32

32

-

ابتدائی حساب

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 44سے کچھ زیادہ

 =SUM(ABOVE) 704 سے کچھ زیادہ

 =SUM(ABOVE) 704 سے کچھ زیادہ

-

 

 

 

د) تخصصي دروس

توضيحات

ابتدائی ضرورت

ساعت

تعداد واحد

نام درس

رديف

عملي

نظري

جمع

 

 

-

32

32

2

علم جغرافیا کی تکوینی سیر اور فلسفہ

1

 

 

-

32

32

2

تحقيق کی روش (نظري)

2

 

 

-

32

32

2

فضا میں زمین

3

 

زمين شناسي کے اصول

-

32

32

2

مباني ژئومورفولوژي

4

 

دور سے اندازہ لگانے کے اصول

-

32

32

2

پانی اور ھوا شناسی کے اصول

5

 

 

-

32

32

2

تعداد کے لحاظ سے جغرافیا

6

 

 

-

32

32

2

اقتصادی جغرافیا کے اصول

7

 

 

-

32

32

2

سیاسی جغرافیا کے اصول

8

 

 

-

32

32

2

ثقافتی جغرافیا کے اصول

9

 

 

-

32

32

2

سیاحتی جغرافیا کے اصول

10

 

 

-

32

32

2

شھری جغرافیا کے اصول

11

 

 

-

32

32

2

 (خليج فارس) علاقہ کے مطالعات

12

 

 

-

32

32

2

عالمی ہونے کا جغرافیا

13

 

 

-

32

32

2

رابطے کے جغرافیائی اصول

14

 

 

-

32

32

2

ایران کا سیاسی جغرافیا

15

 

 

-

32

32

2

دیھاتی جغرافیا کے اصول

16

 

 

-

32

32

2

سياست اور ماحول

17

 

 

32

16

48

2

نقشهخواني و كارتوگرافي

18

 

نقشه خواني

32

16

48

2

دور سے پیمائش کے اصول

19

 

مباني سنجش از دور

32

16

48

2

جغرافيايي معلوماتی سيسٹم کے اصول(GIS)

20

 

 

-

32

32

2

ایران کا ثقافتی جغرافیا

21

 

 

-

32

32

2

ثقافتی،  تمدنی، حدود اور ان کے جغرافیائی اصول

22

 

 

-

32

32

2

ثقافتی جغرافیا اور توسیع کے نظریات

23

 

روش تحقيق نظري

32

16

48

2

ثقافتی جغرافیا میں تحقیق کی روش

24

 

 

-

32

32

2

ماھیت اور ماھیت ساز عناصر

25

 

 

-

32

32

2

ثقافتی جغرافیائی ترقی کی منصوبہ بندی کے اصول

26

 

 

-

32

32

2

ثقافتی جغرافیائی انسان شناسی کے اصول

27

 

 

-

32

32

2

اس کے ثقافتی پیغامات کا عالمی ھونا

28

 

 

-

32

32

2

ماحول اور ثقافتی انجینئرنگ

29

 

 

-

32

32

2

ثقافتی جغرافیا، اقتصاد اور توسیع

30

 

 

-

32

32

2

ثقافتی ذرایع ابلاغ اور فنون تبلیغ

31

 

 

-

32

32

2

ثقافتی جغرافیا کی کیفیتی ٹیکنیکیں

32

 

 

-

32

32

2

نبوی ثقافت و شھر کی تمنا

33

 

 

-

32

32

2

معرفت شناسي اور فلسفه ثقافت

32

 

 (خليج فارس) کے علاقائی مطالعات

-

32

32

2

عالم اسلام اور ایشیا کا ثقافتی جغرافیا

35

 

عالم اسلام اور ایشیا کا ثقازفتی اور سیاسی جغرافیا کے اصول

-

32

32

2

ژئوپليتيك شيعه

36

 

 

 

1216

1216

72

جمع

                  

نكته : پروجکٹ کے قالب میں اس موضوع کے اختتام پر  2 واحد کی تحقیق لکھنا ضروری ہے .