» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > قانون 

تعریف

اسلامی معارف و قانون بیچلر پروگرام المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا پیش کردہ ایک تخصّصی کورس ہے کہ جس میں طلبہ کرام کو اسلامی معارف اور قانون کی مباحث سے روشناس کرایا جاتا ہے اور کامیابی کے ساتھ کورس پایہ تکمیل تک پہنچانے پر انہیں اس سبجیکٹ میں بیچلر ڈگری سے نوازا جاتا ہے ۔

کورس کے اہداف

اسلامی معارف و قانون بیچلر پروگرام متعلّقہ سبجیکٹ میں اوّلین تعلیمی سطح ہے کہ جس کا قیام عمومی قواعد و ضوابط کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا ہے اور اس کے تدریسی مراحل اعلیٰ تعلیمی مراکز میں انجام دئیے جائیں گے جبکہ اس کی ترتیب و تدوین میں درج ذیل اہداف کو پیش نظر رکھا گیا ہے :

طلبہ کرام کو اسلامی قوانین سے آشنائی کی تربیّت فراہم کرنا ؛

طلبہ کرام کو اہم ترین قانونی مسائل سے روشناس کرانا ؛

طلبہ کرام کے اندر قانون کے سبجیکٹ میں تدریس اور تحقیق کی استعداد پیدا کرنا ؛

طلبہ کرام کے اندر روح تحقیق پروان چڑھانا ؛

اخلاق اور روحانیّت کو طالب علموں کی فطرتِ ثانیہ بنانا ؛

محترم طلبہ کو قانون کے اصلی متون سے آشنا کرنا ؛

مزید اعلیٰ تعلیم کے لیے مطلوبہ اہلیّت کے حامل طلبہ کی شناخت اور رہنمائی کرنا ؛

کورس کی مدّت اور خاکہ

اسلامی معارف و قانون بیچلر پروگرام کی کل مدّت 4 سال ہے کہ جس میں بحسب ضرورت ایک سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

کل کریڈٹس 135 ہوں گے اور ضرورت کے تحت حوزوی یونٹ کے عنوان سے کچھ کریڈٹس کا اضافہ کیا جا سکے گا ۔

ہر تھیوری کریڈٹ 16 گھنٹوں اور عملی کریڈٹ 32 گھنٹوں میں مکمّل کیا جائے گا ۔

کریڈٹس کی تعداد اور اقسام

اسلامی معارف و قانون بیچلر پروگرام کے کل کریڈٹ 167 ہیں کہ جن کی تفصیل درج ذیل ہے :

نمبرشمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوى مضامین

32

2

عمومى مضامین

21

3

مشترک مضامین

54

4

تخصّصى مضامین

60

حاصل جمع

167

 

اہمیّت اور ضرورت

اسلامی انقلاب کی عظیم الشّان کامیابی کے بعد اسلام معاشرتی میدان عمل میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے ۔ تمام علمی حلقوں بشمول جامعات ، مدارس اور ثقافتی انسٹی ٹیوٹس میں اسلامی تعلیمات اور اسلامی قوانین سے آگاہی کی ضرورت میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے باعث ان دونوں تعلیمی میدانوں سے واقفیّت کو خصوصی اہمیّت حاصل ہوئی ہے ۔ لہٰذا اسلامی معارف اور قوانین کی مباحث کو جداگانہ اور تخصّصی انداز میں پیش کیا جانا انتہائی ضروری ہے پس اس امر کو مدّنظر رکھتے ہوئے اس سبجیکٹ کی بنیاد رکھی گئی ہے تاکہ شیعہ تعلیمات کی تحصیل اور ان کی فقہ اہل بیت (ع) کے ساتھ ہمراہی کی تفہیم کے حوالے سے درپیش اُن احتیاجات کو برطرف کیا جا سکے جن کے سبب  ایران کے اندر اور باہر سے وسیع پیمانے پر شیعہ حوزات علمیہ کی جانب دستِ سوال دراز کیا جاتا ہے ۔

کردار اور توانائی

محترم طلبہ بیچلر کورس کے دوران اسلامی علوم کی بنیادی مباحث سے آگاہی حاصل کرنے کے علاوہ اسلامی اور عرفی قانون میں اسپیشلائزشین بھی کریں گے کہ جس کی بدولت کورس کے اختتام پر "پرائیویٹ قانون"، "قانونِ جزا" اور دیگر متعلّقہ مضامین میں اعلٰی تعلیمی اداروں کی زیر نگرانی ایم۔ اے اور پی۔ ایچ۔ ڈی کی سطح پر اپنی تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں اور اس طرح سے مذکورہ بالا اہداف و مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے ساتھ ساتھ معاشرتی ثقافت کو علم و آگہی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے سے بھی انتہائی مؤثّر کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

الف) حوزوی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

نحو 1

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

نحو 2

 

6

تجزیہ و ترکیب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

متن خوانی و درک متن

2

64

-

64

نحو 3 ، تجزیہ و ترکیب

 

8

تعلیم قرآن کی روش

1

32

-

32

روان خوانی (ناظرہ قرآن) و  مقدّماتی تجوید

 

9

مقدّماتی  اسلامی فلسفہ

2

32

32

-

 

 

10

روش تبلیغ

1

32

-

32

اسلامی افکار (2)

 

11

ایرانی ثقافت سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

مقدّماتی  منطق

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 

32

672

352

320

 

 

 

ب) عمومی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدرِ اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی(رہ) کے سیاسی و سماجی افکار سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

فارسی  ادبیات

3

48

48

-

 

 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی  اخلاق

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

 

10

غیر ملکی زبان

3

48

48

-

 

 

حاصل جمع

 

لگ بھگ 21

لگ بھگ 336

لگ بھگ 336

 

 

 

 

نوٹ : درسی موضوعات شورائے عالی انقلاب فرہنگی (اعلیٰ کونسل برائے ثقافتی انقلاب) کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) مشترک مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

نحوِ تکمیلی

1

32

-

32

نحو (3)

 

2

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

3

مقدّماتی تفسیر

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

4

موضوعی تقسیر (2)

2

32

32

-

اخلاق

 

5

تاریخ و منابع حدیث سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

6

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی افکار 2

 

7

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)

 

8

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

9

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

ادیان  کی عمومی تاریخ (1)

 

10

تاریخ اسلام (2)

2

32

32

-

صدرِ اسلام کی تحلیلی تاریخ

 

11

اسلامی فِرَق و مذاہب سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

شیعہ شناسی

2

32

32

-

اسلامی فِرق و مذاہب سے آشنائی

 

13

اسلامی عرفان سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

14

اصول فقہ

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

15

دانشِ فقہ سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

16

فقہ (1)

4

64

64

-

 

 

17

فقہ (2)

4

64

64

-

فقہ (1)

 

18

فقہ (3)

4

64

64

-

فقہ (2)

 

19

منطق

4

64

64

-

مقدّماتی منطق

 

20

اسلامی فلسفہ‌

4

64

64

-

مقدّماتی  اسلامی فلسفہ‌

 

21

روش تحقیق

2

48

16

32

 

 

حاصل جمع

 

لگ بھگ 54

لگ بھگ  896

لگ بھگ  832

64

 

 

 

د) تخصّصی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

علم قانون کا مقدّمہ

3

48

48

-

 

 

2

اساسی قانون (1)

3

48

48

-

 

 

3

اساسی قانون (2)

4

64

64

-

بنیادی حقوق (1)

 

4

عمومی جزا کے قوانین (1)

3

48

48

-

علم حقوق کا  مقدّمہ

 

5

عمومی جزا کے قوانین (2)

3

48

48

-

عمومی جزا کے قوانین (1)

 

6

اختصاصی قانون (1)

3

48

48

-

 

 

7

اختصاصی قانون (2)

2

32

32

-

اختصاصی جزا کے قوانین (1)

 

8

عمومی بین الاقوامی  قانون

2

32

32

-

علم حقوق کا مقدّمہ

 

9

خصوصی بین الاقوامی  قانون (1)

1

32

32

-

علم حقوق کا مقدّمہ اور شہری حقوق

قوانین کے تعارض پر زیادہ توجّہ ہو گی

10

خصوصی بین الاقوامی  قانون (2)

2

16

16

-

 

 

11

اسلامی بین الاقوامی قانون

2

32

32

-

 

 

12

شہری حقوق (1)

3

32

32

-

علم قانون کا مقدّمہ

اشخاص و اموال

13

شہری حقوق (2)

3

48

48

-

علم قانون کا مقدّمہ اور  شہری حقوق 1

معاہدے

14

شہری حقوق (3)

2

48

48

-

علم حقوق کا مقدّمہ

شہری فرائض

15

شہری حقوق (4)

3

32

32

-

شہری حقوق   (2و1)

خانوادہ

16

شہری حقوق (5)

2

48

48

-

شہری حقوق (3)

معیّن عقود

17

شہری حقوق (6)

1

32

32

-

شہری حقوق (3)

شفعہ، وصیّت ،ارث

18

تجارتی قوانین (1)

1

16

16

-

 

 

19

تجارتی قوانین (2)

2

16

16

-

تجارتی قوانین (1)

 

20

انتظامی قوانین

2

32

32

-

 

 

21

تقابلی قوانین

1

32

32

-

 

معاصر قانونی نظاموں پر تاکید

22

آئین دادرسی مدنی(سول مقدّمات  کا آئین)

1

32

32

-

علم قانون کا مقدّمہ

 

23

آئین دادرسی کیفری(فوجداری مقدّمات کا آئین)(1)

1

16

16

-

 

 

24

آئین دادرسی کیفری (فوجداری مقدّمات کا آئین) (2)

2

16

16

-

آئین دادرسی کیفری (فوجداری مقدّمات کا آئین)(1)

 

25

اثبات دعوٰی کے دلائل

2

32

32

-

آئین دادرسی مدنی (سول مقدّمات  کا آئین)2

 

26

تخصصّی  زبان  (قانونی اصطلاحات) (1)

2

32

32

-

 

 

27

تخصصّی  زبان (قانونی اصطلاحات) (2)

2

32

32

-

 

 

28

انسانی حقوق

2

32

32

-

علم قانون کا مقدّمہ

 

حاصل جمع

 

لگ بھگ 60

لگ بھگ 976

976