» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > نفسیات  

تعریف :

اسلامی معارف و نفسیات بیچلر پروگرام میں محترم طلبہ حوزوی اور اسلامی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ علم نفسیات کے تخصّصی دروس سے روشناس ہوں گے اور کامیابی سے کورس مکمل کرنے پر انہیں اسلامی معارف و نفسیات بیچلر ڈگری سے نوازا جائے گا ۔

اہداف :

طلبہ کرام کو حوزوی دروس سے آشنا کرنا ؛

طلبہ کرام کو اسلام کے بنیادی افکار سے آشنا کرنا ؛

علم نفسیات سے متعلق بی۔اے سطح کی تخصّصی مباحث سے روشناس کرنا ؛

اسلامی تعلیمات پر اعتماد کرتے ہوئے ماہرین نفسیات کی تربیّت کرنا ؛

نفسیاتی و تربیتی قلمرو میں دینی تعلیمات کے دفاع اور تبلیغ کے لیے محترم طلاب کی تعلیمی اور تربیّتی صلاحیّتوں میں اضافہ کرنا ؛

اسلامی منابع کی بنیاد پرعلم نفسیات کی تخصّصی مباحث میں محترم طلاب اور محقّقین کی تحقیقی استعداد کو مزید نکھارنا ؛

علم نفسیات ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے با استعداد طلبہ کی تربیّت کرنا ؛

کورس کی مدّت اور تعلیمی شیڈول

اسلامی معارف و نفسیات بیچلر پروگرام کی کل مدّت زیادہ سے زیادہ پانچ تعلیمی سالوں پر مشتمل ہو گی اور درسی نظام کریڈٹ آورز کے تحت ہو گا ۔

ہر تھیوری کریڈٹ ۱۶ گھنٹوں کا ہو گا کہ جسے ۱۶ ہفتوں پر محیط سیمسٹر میں پیش کیا جائے گا ۔

ہر پریکٹیکل کریڈٹ کم از کم ۳۲ گھنٹوں کا ہو گا کہ جسے ۱۶ ہفتوں پر مشتمل ایک سیمسٹر میں مکمل کرایا جائے گا ۔

تعلیمی شیڈول حوزہ علمیہ کی پسندیدہ سنّتوں اور یونیورسٹی کی ترقّی یافتہ جدّتوں کا حسین امتزاج ہے یعنی یہ نظام حوزہ علمیہ کے دیرینہ اصولوں از قبیل پیشگی مطالعہ ، مطالعہ ، مباحثہ ، علمی قوانین کی تطبیق ۔۔۔۔ سے بہرہ مندی کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے تعلیمی تجربات ، جدید علوم و فنون اور تعلیمی و تحقیقی ٹیکنالوجی سے استفادے کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے ۔

درسی کریڈٹ

اسلامی معارف و نفسیات بیچلر پروگرام کے کل درسی کریڈٹ ۱۸۳ ہوں گے ۔ ان میں سے زیادہ تر کریڈٹس تھیوری ہیں اور انہیں تعلیم کے ضمن میں تحقیق کی بنیاد پر تدریس کیا جائے گا ۔ اس کورس کے کریڈٹس کو بالترتیب ۱۔ حوزوی مضامین ،۲۔ عمومی مضامین ۳۔ ابتدائی مضامین اور ۴۔ تخصّصی مضامین میں تقسیم کیا گیا ہے اور مزید تفصیل ذیل کے جدول میں ملاحظہ فرمائیں ۔

کورس یونٹ :

 

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوی مضامین

48

2

عمومی مضامین

21

3

ابتدائی مضامین

44

4

تخصّصی مضامین

70

حاصل جمع

183

 

کردار اور توانائی

اس سبجیکٹ کی تعلیم مکمّل کرنے والے طلبہ اپنے علمی سرمائے اور تعلیمی قابلیّت کی بنیاد پر صحیح معنوں میں دین حنیف اسلام کی تعلیم اور تبلیغ کے میدان میں ایک آگاہ مبلّغ اور علم نفسیات کے ربّانی ماہر بن کر ابھریں گے اور مثالی طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے ۔ اس طرح یہ طلبہ اسلام ناب محمدی (ص) کے سپاہی کی حیثیت سے دنیا بھر کے علمی اور ثقافتی مراکز میں اسلام کی ترویج اور دفاع کریں گے ۔ اسی طرح یہ طلبہ کرام بی۔اے کی سطح پر ضروری استعداد اور علم حاصل کرنے کے بعد اس سبجیکٹ کے اعلیٰ تعلیمی اور تحقیقی مدارج میں داخلے کے لیے بھی کوالیفائی کر سکتے ہیں لہٰذا حقیقی اسلامی ثقافت کی سربلندی اور نشر و اشاعت کے ساتھ ساتھ حقیقت کے متلاشیوں اور ولایت کے پروانوں کو اس سے روشناس کرنے کے لیے یہ طلبہ انتہائی مؤثر کردار ادا کریں گے ۔

اہمیّت اور ضرورت

جب ساری دنیا جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں گھری ہوئی تھی اس وقت حقیقی اسلام کے پیغمبر حضرت محمد (ص) نے اہل دنیا اور متلاشیان حق کے لیے الٰہی معارف ، احکام اور مبانی کا ایک نیا افق متعارف کرایا کہ جس میں فردی اور اجتماعی زندگی کا علم ، انسانی تربیّت کی دانش اور عبادت و بندگی کا درس تھا ، اسی طرح انہوں نے تمام انسانوں کو آسمانی ہدایت اور معرفت کے جام سے چند گھونٹ نوش کرنے کی عالمگیر دعوت دی ، پھر اس علمی اور روحانی ضیافت کا انتظام اپنے ان امّتیوں کے سپرد کیا جو امین ہیں ، دنیا سے منہ موڑے ہوئے ہیں اور حوزات علمیہ کے اندر درس و تدریس میں مشغول ہیں تاکہ یہ علما تدبیر و بصیرت ، پر فروغ دانش اور اسلامی معارف سے سرشار علمی اور روحانی سرمائے کے ساتھ تشنگان حقیقت اور متلاشیان ہدایت کے لیے الٰہی حکمت اور نظام زندگی کی نورانی تعلیمات پیش کریں ۔

ظاہر سی بات ہے کہ یہ اہم ہدف اور الٰہی ذمہ داری دقیق علمی جدوجہد کے بغیر ادا نہیں ہو سکتی ۔ آج نفسیات سے متعلّق سبجیکٹ کی تشکیل اس آسمانی ذمہ داری کی ادائیگی کا ایک گوشہ ہے چونکہ اس سے ہماری غرض یہ ہے کہ دینی تعلیمات اور معرفت کی پیچیدگیوں سے آگاہ ماہرین کی تربیت کر کے دینی علما اور طلبہ پر انبیاء اور آئمہ (ع) کی جانب سے عائد کردہ سنگین ذمہ داری کی ادائیگی کے حوالے سے ایک اہم قدم اٹھایا جا سکے اور یہ امر واضح و عیاں ہے کہ عقل و نقل کی رو سے بلا تأمّل اس فریضے سے سبکدوش ہونا انتہائی ضروری ہے ۔

درسی عناوین :

الف) حوزوی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقه (1)

2

32

32

32

 

 

2

فقه (2)

2

32

32

32

فقه (1)

 

3

فقه (3)

2

32

32

32

فقه(2)

 

4

صرف (1)

2

80

80

32

 

 

5

صرف (2)

4

64

64

48

صرف(1)

 

6

نحو (1)

3

48

48

32

صرف(2)

 

7

نحو (2)

3

96

96

48

صرف(2) و نحو (1)

 

8

نحو(3)

5

96

96

64

صرف (2)ونحو(2)

 

9

تجزیه و ترکیب

5

64

64

64

نحو(3)

 

10

اسلامی عقائد اور افکار (1)

2

32

32

-

 

 

11

اسلامی عقائد اور افکار (2)

2

32

32

32

اسلامی عقائد (1)

 

12

منطق (1)

2

32

32

32

 

 

13

منطق (2)

2

32

32

32

منطق (1)

 

14

اسلامی فلسفه‌(1)

2

32

32

32

 

 

15

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

32

فلسفه(1)

 

16

مقدّماتی تفسیر

2

32

32

32

علوم قرآن سے آشنائی

 

17

نهج البلاغه اور صحیفه سجادیّہ سے آشنائی

2

32

32

32

 

 

18

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

32

 

 

19

متن خوانی و درک متن

2

64

-

64

نحو(3)و تجزیه و ترکیب

 

حاصل جمع

 

48

896

640

256

 

 

 

ب) عمومی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام (رہ) کے سیاسی و اجتماعی افکار سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی افکار(2)

 

5

فارسی ادبیات

2

32

32

-

 

 

6

فزیکل ایجوکیشن

3

48

48

-

 

 

7

اسلامی اخلاق و تربیت

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

 

10

غیر ملکی زبان

2

48

48

-

 

 

حاصل جمع

 

20

336

336

 

 

 

 

نوٹ : عمومی مضامین کے موضوعات اعلیٰ کونسل برائے ثقافتی انقلاب کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) ابتدائی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تفسیر موضوعی

2

32

32

 

مقدّماتی تفسیر

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ(1)

2

32

32

 

 

 

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

 

ادیان کی عمومی تاریخ(1)

 

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے اصول اور مبانی

2

32

32

 

 

 

5

انسان شناسی

2

32

32

 

 

 

6

فقه (1)

4

64

64

 

اصول فقه اور دانش فقه سے آشنائی

 

7

فقه (2)

4

64

64

 

فقه (1)و اصول فقه

 

8

فقه (3)

4

64

64

 

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

 

منطق و نحو (3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

 

اسلامی عقائد (2)

 

11

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

 

اسلامی عقائد (3)

 

12

روش تدریس

1

16

16

 

 

 

13

تعلیمی و ثقافتی مینجمنٹ

2

32

32

 

 

 

14

‌جامعه شناسی کے مبانی

2

32

32

 

 

 

15

عمومی نفسیات

2

32

32

 

 

 

16

مقدّماتی رباضیات

2

32

32

 

 

 

17

توصیفی اعداد و شمار

2

32

32

 

 

 

18

اقتصاد کی کلیات

2

32

32

 

مقدّماتی ریاضیات

 

حاصل جمع

 

44

704

704

 

 

 

 

د) اسلامی معارف و نفسیات کے تخصّصی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

عمومی نفسیات

2

32

32

-

 

 

2

روان سنجی

2

32

32

-

 

 

3

استنباطی اعداد و شمار

2

48

16

32

 

 

4

عمومی فزیالوجی (اعصاب‌و غدود)

2

32

32

-

 

 

5

نفسیات و احساس ادارک

2

32

32

-

 

 

6

فزیالوجیِ نفسیات

2

32

32

-

 

 

7

تجرباتی نفسیات

2

48

16

32

 

 

8

ترقّیاتی نفسیات (1)

2

32

32

-

 

 

9

ترقّیاتی نفسیات (2)

2

32

32

-

 

 

10

ترقّیاتی نفسیات (3)

2

32

32

-

 

 

11

انگیزه و ہیجان

2

32

32

-

 

 

12

لرننگ سائیکالوجی

(Learning Psychology)

2

32

32

-

 

 

13

تعلیمی نفسیات

2

32

32

-

 

 

14

استثنائی نفسیات

2

32

32

-

 

 

15

دماغی صحت

2

32

32

-

 

 

16

اجتماعی نفسیات

2

32

32

-

 

 

17

شخصیاتی نفسیات

(Psychology of Personality)

2

32

32

-

 

 

18

مکاتب اور تاریخ

2

32

32

-

 

 

19

مکاتب اور تاریخ

2

32

32

-

 

 

20

علم‌النّفس سے متعلق آراء و نظریات (1)

2

32

32

-

 

 

21

علم النّفس‌ سے متعلق آراء و نظریات (2)

2

32

32

-

 

 

22

نفسیاتی پیتھالوجی (Psychological Pathology)

2

32

32

-

 

 

23

کلینکل سائیکالوجی

(Clinical Psychology)

2

32

32

-

 

 

24

علم نفسیات کے متون

2

32

32

-

 

 

25

نفسیات میں روش تحقیق

3

64

32

32

 

 

26

مشورے اور رہنمائی سے آشنائی کے ہمراہ ان کے اصولوں اور فنون سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

27

نفسیاتی ٹیسٹ

2

48

16

32

 

 

28

رویّوں میں تبدیلی کا طریقہ کار

2

32

32

-

 

 

29

علم نفسیات اسلام کی نگاہ میں

2

32

32

-

 

 

30

تبلیغ کی نفسیات

3

48

48

-

 

 

31

علم نفسیات اسلامی مفکّرین کی نگاہ میں

2

32

32

-

 

 

32

قرآن اور روایات میں نفسیات کے مفاہیم

2

32

32

-

 

 

33

شناختی نفسیات

(Recognition Psychology)

2

32

32

-

 

 

34

انٹرنیٹ میں نفسیات

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 

70

1184

1056

128