» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > تربیتی علوم  

تعریف :

اسلامی معارف و تربیّتی علوم بیچلر پروگرام کے طلبہ حوزوی دروس اور اسلامی معارف کی تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ تربیّتی علوم کے تخصّصی مضامین سمیت اسلامی تعلیم و تربیّت کی اہم مباحث سے آشنا ہوں گے اور متعلّقہ کریڈٹ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے بعد طالب علم کو "اسلامی معارف و تربیّتی علوم بیچلر ڈگری" سے نوازا جائے گا ۔

اہداف :

طلبہ کرام کو اسلام کے بنیادی افکار سے آشنا کرنا اور بیچلر سطح کے دینی اور معرفتی مبانی کو مستحکم کرنا ؛

بیچلر سطح پر تربیّتی علوم کی مباحث سے روشناس کرنا ؛

اسلامی تعلیم و تربیّت کی مباحث سے آشنا کرنا ؛

مؤثّر تبلیغی ، تربیّتی اور ثقافتی کردار ادا کرنے کے لیے طلبہ کرام کی صلاحیّتوں میں اضافہ کرنا ؛

"ایم۔اے اسلامی معارف و تربیّتی علوم" میں داخلے کی راہ ہموار کرنا ؛

اہمیّت اور ضرورت :

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی غیر ایرانی طلبہ کرام کی تعلیم و تربیّت کا بیڑہ  اٹھائے ہوئے ہے ، یہ ادارہ تعلیم و تربیّت کے میدان میں سنگین اور بین الاقوامی سطح کی ذمہ داری کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ جدید نظریات اور اسلامی تعلیم و تربیّت کی ترقّی کا ایک مناسب پلیٹ فارم بھی ہے، اس پس منظر میں "اسلامی معارف و تربیتی علوم" کے عنوان سے ایک مستقل کورس تشکیل دینے کی ناقابل انکار ضرورت ملموس ہو جاتی ہے تاکہ اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ ایک طرف سے بنیادی اسلامی معارف سے آشنائی اور اپنے دینی مبانی کی تقویت کے ساتھ اور دوسری جانب سے تربیّتی علوم پر عبور حاصل کر کے اس سنگین ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے اپنے اندر مطلوبہ اہلیّت پیدا کریں اور مستقبل میں اسلامی تعلیم و تربیت کی تشریح اور ارتقا میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ اسی طرح یہ طلبہ تربیتی علوم کی کلیات سے استفادہ کرتے ہوئے تبلیغ ، تعلیم و تربیّت اور اسلامی تعلیمات کے میدان میں کلیدی نوعیت کے اقدامات کریں گے ۔

کورس کی مدّت اور تعلیمی نظام کا خاکہ

"اسلامی معارف و تربیّتی علوم بیچلر پروگرام" کی کل مدّت زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سالوں پر محیط ہے ۔ تعلیمی نظام حوزہ علمیہ کی پسندیدہ سنّتوں اور یونیورسٹی کی ترقّی یافتہ جدّتوں کا حسین امتزاج ہے یعنی یہ نظام حوزہ علمیہ کے دیرینہ اصولوں از قبیل پیشگی مطالعہ ، مطالعہ ، مباحثہ ، علمی قوانین کی تطبیق ۔۔۔۔ سے بہرہ مندی کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے تعلیمی تجربات ، جدید علوم و فنون اور تعلیمی و تحقیقی ٹیکنالوجی سے استفادے کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے ۔

درسی کریڈٹس:

"اسلامی معارف و تربیّتی علوم بیچلر پروگرام" کے کل درسی کریڈٹ 177 ہوں گے ۔ ان میں سے زیادہ تر کریڈٹس تھیوری ہیں اور انہیں تعلیم کے ضمن میں تحقیق کی بنیاد پر تدریس کیا جائے گا ۔ اس کورس کے کریڈٹس مندرجہ ذیل چار یونٹس کے تحت پیش کیے جائیں گے:

1۔ حوزوی مضامین ،2۔ عمومی مضامین 3۔ ابتدائی مضامین 4۔ تخصّصی مضامین

کورس یونٹ :

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوی مضامین

42

2

عمومی مضامین

21

3

ابتدائی مضامین

44

4

تخصّصی مضامین

70

حاصل جمع

177

 

کردار اور توانائی :

روز مرّہ زندگی کی ضرورت اور عملی دانش ہونے کے اعتبار سے تربیّتی علوم اسلامی نقطہ نگاہ بیان کرنے کا مناسب اور اہم پلیٹ فارم ہیں چونکہ ان علوم سے آشنائی اور ان کی کلّیات کو اسلامی تعلیم و تربیّت کے دائرہ کار میں بروئے کار لانے سے مسلمان مربّیوں ، معلّمین اور طلبہ کرام کے اس میدان میں کامیاب ہونے کی راہ ہموار ہو گی ۔

اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کوالیفائی کرنے کی اہلیّت پیدا کرنے کے ضمن میں مختلف شعبہ جات منجملہ اسلامی معارف و تربیّتی علوم کی تبلیغ ، اپنے ممالک کے تعلیمی اداروں میں معلّمی اور اسلامی تعلیم و تربیّت کے میدان میں تربیّتی علوم کی کلّیات ،مطالعات اور ابتدائی تحقیقات سے استفادے کی بدولت احسن انداز سے اسلامی معارف پیش کر سکیں گے ۔

درسی عناوین :

الف ) حوزوی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقه (1)

2

32

32

32

   

2

فقه (2)

2

32

32

32

فقه (1)

 

3

فقه (3)

2

32

32

32

فقه(2)

 

4

صرف (1)

2

80

80

32

   

5

صرف (2)

4

64

64

48

صرف(1)

 

6

نحو (1)

3

48

48

32

صرف(2)

 

7

نحو (2)

3

96

96

48

صرف(2) و نحو (1)

 

8

نحو(3)

5

96

96

64

صرف (2)ونحو(2)

 

9

تجزیه و ترکیب

5

64

64

64

نحو(3)

 

10

اسلامی عقائد (1)

2

32

32

-

   

11

اسلامی عقائد (2)

2

32

32

32

اسلامی عقائد (1)

 

12

منطق (1)

2

32

32

32

   

13

منطق (2)

2

32

32

32

منطق (1)

 

14

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

32

   

15

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

32

فلسفه(1)

 

16

مقدّماتی تفسیر

2

32

32

32

علوم قرآن سے آشنائی

 

17

نهج البلاغه اور صحیفه سجادیہ سے آشنائی

2

32

32

32

   

18

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

32

   

19

متن خوانی اور درک متن

2

64

-

64

نحو(3)، تجزیه و ترکیب

 

حاصل جمع

48

896

640

256

   

 

ب) عمومی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

   

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

   

4

امام (رہ) کے سیاسی و اجتماعی افکار سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

فارسی ادبیات

2

32

32

-

   

6

فزیکل ایجوکیشن

3

48

48

-

   

7

اسلامی تربیّت و اخلاق

2

32

32

-

   

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

   

10

غیر ملکی زبان

2

48

48

-

   

حاصل جمع

20

336

336

     

 

نوٹ : عمومی مضامین کے کورس یونٹ اعلیٰ کونسل برائے ثقافتی انقلاب کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) ابتدائی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

موضوعی تفسیر

2

32

32

 

مقدّماتی تفسیر

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

     

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

 

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

 

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے مبانی اور اصول

2

32

32

     

5

انسان شناسی

2

32

32

     

6

فقه (1)

4

64

64

 

اصول فقه اور دانش فقه سے آشنائی

 

7

فقه (2)

4

64

64

 

فقه (1)و اصول فقه

 

8

فقه (3)

4

64

64

 

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

 

منطق و نحو (3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

 

اسلامی عقائد (2)

 

11

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

 

اسلامی عقائد (3)

 

12

روش تدریس

1

16

16

     

13

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

2

32

32

     

14

سوشیالوجی کے مبانی‌

2

32

32

     

15

عمومی نفسیات

2

32

32

     

16

مقدّماتی رباضیات

2

32

32

     

17

توصیفی اعداد و شمار

2

32

32

     

18

کلّیاتِ اقتصاد

2

32

32

 

مقدّماتی ریاضیات

 

حاصل جمع

44

704

704

     

 

د) اسلامی معارف و تربیّتی علوم کورس کے تخصّصی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

کل گھنٹے

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تعلیم و تربیت، اس کا قلمرو اور شاخیں

2

32

32

-

نہیں ہے

 

2

تغیّراتی نفسیات

3

48

48

-

تغیّراتی نفسیات

 

3

تربیّتی نفسیات

2

32

32

-

تربیّتی نفسیات

 

4

اجتماعی نفسیات

2

32

32

-

اجتماعی نفسیات

 

5

شخصیّتی نفسیات

(Psychology of Personality)

2

32

32

-

شخصیّتی نفسیات

(Psychology of Personality)

 

6

تبلیغی نفسیات

2

32

32

-

تبلیغی نفسیات

 

7

ارتباطاتی نفسیات

(Psychology of Communication)

2

32

32

-

ارتباطاتی نفسیات

(Psychology of Communication)

 

8

ایجوکیشنل مینیجمنٹ کے اصول

2

32

32

-

ایجوکیشنل مینیجمنٹ کے اصول

 

9

درسی و تعلیمی منصوبہ بندی

2

32

32

-

درسی و تعلیمی منصوبہ بندی

 

10

تخصّصی زبان (انگلش)

2

32

32

-

تخصّصی زبان (انگلش)

 

11

تخصّصی زبان (عربی)

2

32

32

-

تخصّصی زبان (عربی)

 

12

تعلیم و تربیّت کے اسلامی اصول

3

48

48

-

تعلیم و تربیّت کے اسلامی اصول

 

13

تدریس کے فنون اور طریقہ کار

2

32

32

-

تدریس کے فنون اور طریقہ کار

 

14

تربیتی علوم کی رو سے جانچنے اور تشخیص کا عمل

(Assessment and Evaluation in Pedagogical Studies)

2

32

32

-

تربیتی علوم کی رو سے جانچنے اور تشخیص کا عمل

 (Assessment and Evaluation in Pedagogical Studies)

 

15

تربیّتی علوم میں تحقیق کا طریقہ کار

2

48

16

32

تربیّتی علوم میں تحقیق کا طریقہ کار

 

16

تربیّتی علوم میں اعداد و شمار کا طریقہ کار

2

32

32

-

تربیّتی علوم میں اعداد و شمار کا طریقہ کار

 

17

تقابلی تعلیم و تربیّت

3

48

48

-

تقابلی تعلیم و تربیّت

 

18

جدید تعلیمی ٹیکنالوجی

2

32

32

-

جدید تعلیمی ٹیکنالوجی

 

19

تعلیم و تربیّت کی سوشیالوجی

2

32

32

-

تعلیم و تربیّت کی سوشیالوجی

 

20

جوانوں اور نوجواںوں کے مسائل

2

32

32

-

جوانوں اور نوجواںوں کے مسائل

 

21

مشاورت اور رہنمائی

3

48

48

-

مشاورت اور رہنمائی

 

22

سوشل پیتھالوجی

(Social Pathology)

2

32

32

-

سوشل پیتھالوجی

(Social Pathology)

 

23

اسلامی تعلیم و تربیّت (1)

2

32

32

-

اسلامی تعلیم و تربیّت (1)

 

24

اسلامی تعلیم و تربیّت (2)

2

32

32

-

اسلامی تعلیم و تربیّت (2)

 

25

اسلام میں تعلیم و تربیّت کی تاریخ

2

32

32

-

اسلام میں تعلیم و تربیّت کی تاریخ

 

26

اخلاقی تربیّت

2

32

32

-

اخلاقی تربیّت

 

27

مسلمان مفکّرین کے تربیّتی نظریات اور مبانی

2

32

32

-

مسلمان مفکّرین کے تربیّتی نظریات اور مبانی

 

28

پیغمبر(ص) اور اہل بیت (ع) کی تربیّتی سیرت

2

32

32

-

پیغمبر(ص) اور اہل بیت (ع) کی تربیّتی سیرت

 

29

قرآن میں انبیاء (ع) کی تربیّتی روش

2

32

32

-

قرآن میں انبیاء (ع) کی تربیّتی روش

 

30

خاندانی نفسیات اسلام کی نگاہ میں

2

32

32

-

خاندانی نفسیات اسلام کی نگاہ میں

 

31

بچوں اور نوجوانوں کے فقہی احکام اور ان کی تربیّت کے طریقہ کار کی تحلیل

2

32

32

-

بچوں اور نوجوانوں کے فقہی احکام اور ان کی تربیّت کے طریقہ کار کی تحلیل (1)

 

32

بچوں اور نوجوانوں کے فقہی احکام اور ان کی تربیّت کے طریقہ کار کی تحلیل (2)

2

32

32

-

بچوں اور نوجوانوں کے فقہی احکام اور ان کی تربیّت کے طریقہ کار کی تحلیل (2)

 

33

تربیّتی سیمینار

2

32

32

-

سیمسٹر کے اختتام پر منعقد کیا جائے گا

 

حاصل جمع

70

1136

1104

32