» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > سیاسی علوم  

سیاسی علوم اور اسلامی معارف کی کارشناسی

 

تعريف

سیاسی علوم اور اسلامی معارف کا کورس اسے کھتے ھیں کہ اس میں شرکت کرنے والے طلاب کامیابی اور اس سے متعلق دروس تمام کرنے کے بعد علوم سیاسی اور معارف اسلامی کی کارشناسی کورس کی سند (Degree) حاصل کرتے ھیں .

 

اهداف

 1ـ طلاب و محققین کے دینی اور معرفتی اصول اور (کارشناسی کی سطح میں ) حوزوی دروس کی تعلیم کی تقویت ؛

 2ـ طلاب کو جدید علوم کی طرف جھت دینا اور ان کی معلومات اور آگاھی کو بڑھانا ؛

 3ـ دینی اصول اور تعلیمات پر تکیہ کرتے ھوئے علوم سیاسی کے محقق اور مھارت رکھنے والے کی تقویت ؛

 4ـ طلاب کی دینی اور تربیتی صلاحیت میں اضافہ کرنا اور انھیں زبان روز سے لیس کرنا ؛

 5ـ علوم سیاسی اور معارف اسلامی کے کارشناسی ارشد (M.A) کورس میں داخلہلینے کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

 6ـ عرب کے سیاسی افجکار و نظریات اور ان کے اصول کی نسبت نقد کرنے کے جذبہ کی پرورش کی خاطر راہ ھموار کرنا ؛

 7ـ علوم سیاسی کے اسلامی معادلات اور  Soft wear ایجاد کرنے کے لئے ضروری راھیں ھموار کرنا .

 

کورس کی مدت اور کیفیت

 ـ معارف اسلام اور علوم سیاسی کی کارشناسی کے کورس کی مدت زیادہ سے زیادہ 5/سال ھے .

 ـ اس کا درسی نظام واحدی ھے .

 ـ ھر واحدی درسی نظری 16/ گھنٹہ کا ھے کہ جو 6/ماہ کے عرصہ میں 16/ھفتہ میں تمام ھوتا ھے .

 

درسی واحد

معارف اسلامی اور علوم اسلامی کی کارشناسی کے کورس کے واحدوں کی تعداد 177/واحد ھے اس میں بھترین شعبہ نظری واحد ھے اور تعلیم کے ضمن میں تحقیق پر تکیہ کرتے ھوئے پیش کیا جاتا ھے اس کورس کے واحد چار عنوان کے تحت مندرجہ ذیل ھیں :

الف) حوزوى دروس ، ب) عمومى دروس ، ج) رتبہ کے دروس ، د) تخصّصى دروس

مندرجہ ذیل جدول کے مطابق طبقہ بندی ھو کر پیش کئے جاتے ھیں .

 

 دروس کے حدود

 

رديف

محورهاي دروس

تعداد واحد

1

تخصّصى دروس

42

2

رتبہ کے دروس

21

3

عمومى دروس

44

4

حوزوى دروس

70

          جمع كل

177

 

 

توانائی اور کردار

مذکورہ موضوع Subject علوم سیاسی کے اصول اور قواعد کی نسبت غیر ایرانی طلاب ضروری معلومات فراھم کریں اور اس آگاھی کے سایہ میں گھرائی ایجاد کریں .

اس موضوع کے محصلین جو توانائی سیاسی مطالعات سے حاصل کرتے ھیں کہ ذریعہ اپنی دینی تبلیغات میں اسلام کے سیاسی افکار کی نشر و اشاعت میں زیادہ سے زیادہ کامیاب اور خالص اسلام محمدی(ص) کے محافظ اور اس کے احکام کے مروج بن سکتے ھیں ۔ اس کے علاوہ کارشناسی ارشد کے مرحلہ تک پہنچنے میں قادر ھو کر تحقیقی امور میں آگے بڑھ سکتے ھیں اور اسلامی ماخذ پر نظر کرتے ھوئے اسلام کے سیاسی نظریات کی تبیین اور تحلیل اور مختلف بڑے بڑے اداروں میں عملی اور سیاسی فعالیت کر سکتے ھیں اور اسلامی ثقافت اور مکتب اہل بیت (ع) کی نشرو اشاعت اور ترقی میں موثر کردار ادا کرسکتے ھیں .


 

درسي عناوين:

 

الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف(1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف(2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف(2)و نحو(1)

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

صرف(2)و نحو(2)

 

6

تجزیه و ترکیب

2

64

-

64

نحو(3)

 

7

عقائد اسلامی(1)

2

32

32

-

 

 

8

عقائد اسلامی (2)

2

32

32

-

عقائد اسلامی(1)

 

9

منطق (1)

2

32

32

-

 

 

10

منطق (2)

2

32

32

-

منطق (1)

 

11

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

 

12

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

‌‌اسلامی فلسفه (1)

 

13

تفسیر مقدماتی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

14

نهج البلاغه  سےآشنایی

2

32

32

-

 

 

15

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

16

عبارت خوانی و درک مطلب

2

64

-

64

نحو(3)وتجزیه و ترکیب

 

 

جمع کل

42

800

544

256

 

 


 

ب) دروس عمومى:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی نظریہ(1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

3

صدراسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی (ره) کا سیاسی نظریہ

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

5

ادبیات فارسی

2

32

32

-

 

 

6

جسمانی ورزش

2

32

32

-

 

 

7

اخلاق اسلامی

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کی موضوعی تفسیر 

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

9

تنظیم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

زبان خارجی

3

48

48

-

 

 

 

جمع کل

21

336

336

 

 

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کمیٹی کے بنائے ھوئے ھیں .


 

ج) رتبہ کے دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تفسیر موضوعی

2

32

32

-

مقدماتی تفسیر

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

 

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے اصول و قواعد

2

32

32

-

 

 

5

انسان شناسی

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقہ و علم فقہ سے اشنائی

 

7

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1) اور اصول فقه

 

8

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو(3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (2)

 

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)

 

12

روش تدریس

1

16

16

-

کم سے کم 3/ تحصیلی ترم تمام کرنا

 

13

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

2

32

32

-

 

 

14

معاشرہ شناسی کے اصول

2

32

32

-

 

 

15

عمومی نفس شناسی

2

32

32

-

 

 

16

مقدماتی حساب

2

32

32

-

 

 

17

توصیفی عدد

2

32

32

-

 

 

18

اقتصاد کے کلیات

2

32

32

-

مقدماتی حساب

 

 

جمع کل

44

704

704

-

 

 

 

 

 

د) معارف اسلامى و علوم سياسى کے موضوع سے متعلق تخصصی دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلام میں سیاسی نظریہ کے اصول

2

32

32

-

 

 

2

علم سیاست کے اصول

2

32

32

-

 

 

3

تحقیق کی روش (1)

2

48

16

32

 

 

4

تحقیق کی روش (2)

2

48

16

32

 

 

5

انسانی حقوق کے  (کلیات)

2

32

32

-

 

 

6

علم حقوق کے اصول

2

32

32

-

 

 

7

سیاسی نمعاشرہ شناسی کے اصول

2

32

32

-

 

 

8

بین الاقوامی اصول و ضوابط  

2

32

32

-

 

 

9

بین الاقوامی روابط کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

10

اسلامی بین الاقوامی حقوق

2

32

32

-

 

 

11

عمومی بین الاقوامی حقوق

2

32

32

-

 

 

12

تخصصی ربان (1)

2

32

32

-

 

 

13

تخصصی زبان (2)

2

32

32

-

 

 

14

غرب میں امام کے سیاسی نظریہ کی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

15

غرب میں امام کے سیاسی نظریہ کی تاریخ (2)

2

32

32

-

 

 

16

بیسویں صدی میں سیاسی نظریات

2

32

32

-

 

 

17

اسلام اور ایران میں سیاسی نظریات

2

32

32

-

 

 

18

بین الاقوامی اور علاقائی تنظیمیں

2

32

32

-

 

 

19

انقلاب کی تھیوریاں

2

32

32

-

 

 

20

بڑی طاقتوں کی خارجہ پالیسیاں

2

32

32

-

 

 

21

معاصر فوجی اور حادثاتی مسائل

2

32

32

-

 

 

22

اسلام میں رواداری اور سیاسی رفتار

2

32

32

-

 

 

23

قرآن میں حکومت اور سیاست

2

32

32

-

 

 

24

نهج البلاغه میں سیاست اور حکومت

2

32

32

-

 

 

25

اسلام اور جهانی بانی

2

32

32

-

 

 

26

ایران میں حکومت اور سیاسی نظام

3

48

48

-

 

 

27

عصری اسلامی تحریکیں

2

32

32

-

 

 

28

مشرقی وسطی (مصر سے پاکستان اور ترکیہ سے چین) تک کی سماجی تبدیلیاں

4

64

64

-

 

 

29

تیسری دنیا کے ممالک کے اقتصادی اور سیاسی مسائل

2

32

32

-

 

 

30

فقه سیاسی

3

48

48

-

 

 

31

حکومت کا عملی سیاسی System

2

32

32

-

 

 

32

عالم اسلام کا سیاسی جغرافیا

2

32

32

-

 

 

32

عالم اسلام میں توسیع اور ایجاد

2

32

32

-

 

 

 

جمع کل

70

1152

1088

64