» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > روسی زبان و ثقافت  

روسی ثقافت اور زبان کی کارشناسی

 

تعريف

روسی ثقافت اور زبان کے موضوع سے متعلق کارشناسی کا کورس عبارت ہے اس تعلیمی کورس سے کہ جس میں طلاب روسی ثقافت اور زبان پر عبور رکھتے اور نسبی تسلط اور قابو پاتے ہیں اس کے بعد اس کورس کے اختتام پر روسی ثقافت اور زبان کی کارشناسی کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں

 

کورس کے کلی اھداف

- روسی زبان کی چھار گانہ (پڑھنا ، لکھنا ، سننا اور بولنا ) مھارتوں پر نسبی تسلط رکھتے ہیں روسی زبان کے حدود پر توجہ کے ساتھ ؛

- موضوع سے متعلق سطح میں اپنے اور معاشرہ کی ضرورت کے پیش نظر عبارتوں کے ترجمہ کی غرض سے طلاب کے اندر صلاحیت پیدا کرنا

- روسی زبان میں تدریس اور تحقیقات انجام دینے کے لئے طلاب کے اندر صلاحیت پیدا کرنا ؛

- اس ملک میں ثقافتی تبادلہ کی غرض سے روس ملک کی زبان اور ثقافت ، آداب و رسوم سے محصلین کو آشنا کرنا؛

- رسوی زبان میں ملک شناسی اور ثقافت سے متعلق ماھرین کی تربیت ؛

 

پورے کورس کی مدت اور اس کی کیفیت

- روسی زبان کے تعلیمی ابتدائی واحدی کورس کا محاسبہ کئے بغیر درسی واحدوں کی کل تعداد 136/واحد درسی ہے کہ جو زیادہ سے زیادہ 5/ سال یعنی 10/عدد ۶/ماہ کے ترم میں تمام کر دیا جاتا ہے .

- کورس واحدی ترم کی صورت میں پڑھایا جاتا ہے .

- درسی واھد نظری کا ھر واحد 16/گھنٹہ کا اور عملی درسی واحد 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے .

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

عمومي دروس

18

2

روسی زبان کی تخصصی کے دروس

72

3

ثقافتی رتبہ کے دروس

24

4

روسی ثقافت کے تخصصی دروس

22

جمع كل

136

 

 

کردار اور  توانايي

اس موضوع کے فارغ التحصیل طلاب درج ذیل امور انجام دے سکتے ہیں :

- روسی زبان می گفت و شنید کر سکتے ہیں ؛

- ملک روس کے کارشناس کتے عنوان سے علمی مراکز،تنظیموں اور حکومتی اداروں میں کام کر سکتے ہیں ؛

- ملک شناسی کے مراکز میں تحقیق اور جستجو جیسے امور میں مشغول ہو سکتے ہیں؛

- روسی زبان کی سادہ عبارتوں کے ترجمہ میں مشغول ہو سکتے ہیں ؛

- روسی زبان میں صاحبان فکر اور دانشوروں سے تبادلہ خیال کر سکتے ہیں .

 

درسي عناوين:

 

الف) عمومي دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

جمع

نظری

عملی

1

اسلامي نظریہ (1)

2

32

32

-

 

2

اسلامي نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامي نظریہ (1)

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

4

امام خميني(ره) کے سیاسی اور اجتماعی نظریہ سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامي نظریہ (2(

5

فارسي ادب

3

48

48

-

 

6

جسمانی ورزش

2

32

32

-

 

7

اسلام اور ایران کی تھذیب

2

32

32

-

 

8

قرآن کی موضوعي تفسير

2

32

32

-

تفسير مقدماتي

9

تنظيم خانواده

1

16

16

-

 

جمع کل

18

288

288

 

 

 

 

 

ب) روسي زبان کے تخصصي دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

جمع

نظری

عملی

1

روسی زبان کا ابتدائی کورس

ندارد

300

300

-

 

2

دستور زبان(1)

3

48

48

-

روسی زبان کا ابتدائی کورس

3

دستور زبان(2)

3

48

48

-

دستور زبان(1)

4

دستور زبان(3)

2

32

32

-

دستور زبان(2)

5

دستور زبان(4)

2

32

32

-

دستور زبان(3)

6

زبان کی آزمائش گاہ(1)

2

48

16

32

دوره مقدماتي زبان روسي

7

زبان کی آزمائش گاہ (2)

2

48

16

32

زبان کی آزمائش گاہ (1)

8

زبان کی آزمائش گاہ (3)

2

48

16

32

زبان کی آزمائش گاہ (2)

9

سادہ عبارتوں کا پڑھنا

2

32

32

-

 

10

گروہی ذرایع ابلاغ

2

32

32

-

 

11

زبانی ترجمہ کی مھارت(1)

2

32

32

-

ترجمہ کے اصول اور طریقے

12

زبانی ترجمہ کی مھارت (2)

2

32

32

-

زبانی ترجمہ کی مھارت (1)

13

ترجمہ کے اصول اور طریقے

2

32

32

-

 

14

ابتدائی نگارش

2

32

32

-

روسی زبان کا ابتدائی کورس

15

نصف ترقی یافتہ نگارش

2

32

32

-

ابتدائی نگارش

16

فارسی سے روسی زبان میں ترجمہ کی مھارت

2

32

32

-

ترجمہ کی روش اور اس کے اصول

17

اسلامی متون کا ترجمہ اور اس کی تحقیق

2

64

64

-

ترجمہ کی روش اور اس کے اصول

18

روسی ادب پر ایک نظر

4

64

64

-

 

19

خط نویسی اور دفتر خط و کتابت

2

32

32

-

ابتدائی اور نصف ترقی یافتہ نگارش

20

معمولی عبارتوں کا ترجمہ

2

32

32

-

ترجمہ کے اصول اور طریقے

21

متن کا پڑھنا اور اس کے مفھوم کو درک کرنا (1)

4

64

64

-

ابتدائی کورس اور سادہ متون کا پڑھنا

22

متن کا پڑھنا اور اس کے مفھوم کو درک کرنا (2)

4

64

64

-

متن کا پڑھنا اور اس کے مفھوم کا درک کرنا (1)

23

گفت و شنید(1)

2

48

16

32

روسی زبان کا ابتدائی کورس

24

گفت و شنید(2)

2

48

16

32

گفت و شنید(1)

25

گفت و شنید(3)

2

48

16

32

گفت و شنید(2)

26

تقریر اور  مناظره(1)

2

48

16

32

گفت و شنید )(1 و 2 و 3)

27

تقریر اور  مناظره (2)

2

48

16

32

تقریر اور  مناظره (1)

28

خواندن و ترجمه متون مطبوعاتي

2

32

32

-

ترجمہ کی روش اور اس کے اصول

29

مهارت ترجمه از روسي به فارسي(1)

2

32

32

-

ترجمہ کی روش اور اس کے اصول

30

روسی زبان سے فارسی زبان میں ترجمہ کی مھارت(2)

2

32

32

-

روسی زبان سے فارسی زبان میں ترجمہ کی مھارت (1)

31

بول چال کے آداب

2

32

32

-

گفت و شنید(3) اور تقریر و مناظره(2)

32

خلاصه نويسي

2

32

32

-

 

جمع کل

72

1580

1324

256

 

 

 

 

ج) ثقافتی رتبہ کے دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

جمع

نظری

عملی

1

اقتصاد کے كليات

2

32

32

-

2

معاشرہ شناسی کے اصول

2

32

32

-

3

نظام سیاست کے اصول

2

32

32

-

4

تبلیغ کی نفس شناسی

2

32

32

-

5

ثقافتی انسان شناسی

2

32

32

-

6

ادیان کی عمومی تاریخ

2

32

32

-

7

تبلیغ کے اصول

2

32

32

-

8

تھذیب و تمدن، قرآن اور سنت کی روشنی میں

2

32

32

-

9

اسلامی ممالک کی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

10

زنوبولتيك کی جغرافیائی سياست

2

32

32

-

11

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

2

32

32

-

12

تحقيق کی روش

2

48

16

32

جمع کل

24

400

368

326

 

 

د) روسی ثقافت کے تخصصی دروس 

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

جمع

نظری

عملی

1

روس کے انسانی اور طبیعی جغرافیا

2

32

32

-

 

2

روس کا اقتصادی نظام

2

32

32

-

 

3

روس کے سیاسی نظام کے کلیات

2

32

32

-

 

4

روس کی عمومی تھذیب

2

32

32

-

معاشرہ شناسی اور ثقافتی انسان شناسی کے اصول

5

روس میں خانوادگی نظام

2

32

32

-

 

6

روس کا تعلیمی نظام

1

16

16

-

 

7

روس کا حقوقی نظام

2

32

32

 

 

8

روس کی عمومی تاریخ

2

32

32

 

 

9

روس کی تاریخ معاصر

2

32

32

-

روس کی عمومی تاریخ

10

روس میں ادیان و مذاھب

2

32

32

-

ادیان و مذاھب سے آشنائی

11

روس میں تبلیغی آرگنائزیشنس اور تبلیغات

2

32

32

-

 

12

روس میں اسلام کی ثقافت اور تاریخ

1

16

16

-

 

جمع کل

22

352

352

 

-