» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > مینیجمنٹ  

تعریف

اسلامی معارف و مینجمنٹ بیچلر پروگرام المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا ایک تعلیمی کورس ہے جس میں طلبہ کرام اسلامی علوم و معارف سے آشنائی کے بعد بیچلر سطح پر مینجمنٹ کے تخصّصی مضامین سے آشنا ہوتے ہیں اور کامیابی سے کورس مکمّل کرنے پر انہیں بیچلر ڈگری سے نوازا جاتا ہے ۔

اہداف و مقاصد

اس کورس کی تشکیل کا ہدف اسلامی معارف کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ذمّہ دار ، تعلیم یافتہ اور مینجمنٹ کی علمی روشوں سے آشنا افرادی قوت کی تربیّت ہے تاکہ درج ذیل شعبہ جات میں سے کسی ایک میں عملی طور پر حصّہ لے سکیں :

1۔ تبلیغ ؛

2۔ تدریس ؛

3۔ متعلّقہ مضمون میں ماہرین کی تربیّت ؛

4۔ ماسٹرز میں کوالیفائی کرنے کی اہلیّت پیدا کرنا ؛

5۔ طلّاب کی اخلاقی اور روحانی بلند پروازی کی راہ ہموار کرنا ؛

6۔ عربی متون سے استفادے کی صلاحیّت پیدا کرنا (تفسیری اور حدیثی متون) ؛

7۔ چند فیصد کریڈٹس آورز کو تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ مختصّ کرنے سے طلبہ کرام کی تحقیقی صلاحیّتوں کو پروان چڑھانا ؛

اہمیّت و ضرورت

عصر حاضر میں اسلامی معاشرے تشیّع کے دینی مراکز سے بشری علوم کے مختلف شعبہ جات میں قرآنی احکامات ، پیغمبر (ص) و اہل بیت (ع) کی نورانی تعلیمات اور اسلامی جمہوریہ ایران میں نافذ مقدّس نظام کے تجربات کی روشنی میں آئیڈیل دینی شخصیات اور نظریات پیش کرنے کے خواہاں ہیں جو سماجی زندگی کے مختلف میدانوں میں جلوہ اسلام رونما ہونے کے تناظر میں ایک انتہائی معقول مطالبہ ہے اور عصر حاضر میں ان امور کی نسبت عالم اسلام کی روز افزوں تشنگی ایک واضح و آشکار امر ہے ۔ دوسری طرف عظیم اسلامی انقلاب کی برکت سے میسّر ہونے والے  کم نظیر مواقع کی بدولت دینی اور علمی مراکز بالخصوص حوزات علمیہ کی ذمّہ داریاں کئی گنا بڑھ جاتی ہیں اور یہ امر ضروری ہو جاتا ہے کہ سرعت ، دقّت اور وسیع درایت کے ساتھ ٹھوس اور بنیادی نوعیّت کے اقدامات تجویز کیے جائیں اور ان کی باقاعدہ منظوری کے بعد  ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔

عالم اسلام کی ایک فوری اور اہم ضرورت مینجمنٹ کے نالج ، مسائل اور موضوعات پر عبور حاصل کرنا ہے جس کے لیے ذمّہ دار اور کوالیفائیڈ افراد کی تعلیم و تربیّت اسلامی امنگوں اور اہداف کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب پہلا قدم ہے ۔ بلاشک و شبہ آج انسانی معاشروں کی باگ ڈور ایسے رہنماؤں اور مینجمنٹ ماہرین کے ہاتھ ہے جو جدید علوم سے فائدہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظریات ، ثقافت اور اقدار بھی منتقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ جس سے اسلامی دنیا ضرور متاثر ہوتی ہے ۔ اس پس منظر میں کورس کی اہمیّت مزید آشکار ہو جاتی ہے ۔

کورس کی مدّت اور طریقہ کار

اسلامی معارف و مینجمنٹ پروگرام کی مدّت زیادہ سے زیادہ 5 سال ہے ۔

کلاسیں کریڈٹس آور سسٹم کے تحت منعقد ہوں گی ۔

ہر تھیوری کریڈٹ 16 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا کہ جسے 16 ہفتے پر محیط ایک سیمسٹر کے قالب میں پیش کیا جائے گا ۔

ہر عملی کریڈٹ کم از کم 32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

درسی نصاب

اسلامی معارف و مینجمنٹ بیچلر پروگرام کے کل درسی کریڈٹس 177 ہیں ۔ ان کریڈٹس کا زیادہ تر حصہ تھیوری ہے اور انہیں تعلیم کے ضمن میں تحقیق کی بنیاد پر پیش کیا جائے گا ۔

کورس کے کریڈٹس کو مندرجہ ذیل چار عناوین کے تحت مرتّب کیا گیا ہے :

1۔ حوزوی مضامین

2۔ عمومی مضامین

3۔ ابتدائی مضامین

4۔ تخصّصی مضامین

نمبرشمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوى مضامین

42

2

عمومى مضامین

21

3

ابتدائی مضامین

44

4

تخصّصى مضامین

70

حاصل جمع

177

 

کردار اور توانائی :

اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ اپنی استعداد اور قابلیّت کے مطابق ایک آگاہ مبلّغ اور باصلاحیّت ماہرِ مینجمنٹ کے عنوان سے تعلیمی اور ثقافتی میدان میں دین و شریعت کی خدمت کر سکتے ہیں اور زمانہ طالب علمی میں حاصل کردہ ضروری مہارتوں کی بدولت عالم اسلام اور اپنے علاقے کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوں گے ۔ اسی طرح یہ طلبہ اعلیٰ مراحل میں مزید تحصیل و تحقیق کرنے پر بھی قادر ہوں گے پس یہ طلبہ کرام الٰہی معارف کی نشر و اشاعت اور مذہب اہل بیت (علیھم السلام) کی ترویج میں مؤثّر کردار ادا کر کے مذکورہ بالا اہداف پورے کریں گے ۔

الف) حوزوی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف2 و نحو 1

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

صرف و نحو 2

 

6

تجزیه و ترکیب

2

64

-

64

 

 

7

عقائد اسلامی (1)

2

32

32

 

 

 

8

عقائد اسلامی(2)

2

32

32

 

عقائد اسلامی(1)

 

9

منطق (1)

2

32

32

 

 

 

10

منطق (2)

2

32

32

 

منطق (1)

 

11

فلسفه اسلامی (1)

2

32

32

 

 

 

12

فلسفه اسلامی (2)

2

32

32

 

فلسفه اسلامی (1)

 

13

مقدّماتی تفسیر

2

32

32

 

علومِ قرآن سے آشنائی

 

14

نہج البلاغه سے آشنائی

2

32

32

 

 

 

15

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

 

 

 

16

متن خوانی و درک متن

2

64

-

64

نحو (3) و تجزیه و ترکیب

 

 حاصل جمع

 

42

800

544

256

 

 

 

ب) عمومی مضامین :

 

 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

   

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

   

4

امام خمینی(ره) کے سیاسی و اجتماعی افکار سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

ادبیات فارسی

3

48

48

-

   

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

   

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

   

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

   

10

فارن لینگویج

3

48

48

-

   

حاصل جمع

 

21

336

336

     

 

نوٹ : عمومی مضامین کے موضوعات اعلٰی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) ابتدائی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تفسیر موضوعی

2

32

32

-

مقدّماتی تفسیر

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

   

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

ادیان کی جنرل تاریخ (1)

 

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے مبانی و اصول

2

32

32

-

   

5

انسان شناسی

2

32

32

-

   

6

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه اور دانشِ فقه سے آشنائی

 

7

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)

 

8

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (2)

 

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)

 

12

روشِ تدریس

1

16

16

-

   

13

تعلیمی و ثقافتی مینجمنٹ

2

32

32

-

   

14

جامعه شناسی (سوشیالوجی) کے مبانی

2

32

32

-

   

15

جنرل نفسیات

2

32

32

-

   

16

مقدّماتی ریاضیات

2

32

32

-

   

17

توصیفی اعداد و شمار

2

32

32

-

   

18

کلّیات اقتصاد

2

32

32

-

مقدّماتی  ریاضیات

 

حاصل جمع

 

44

704

704

-

   

 

د) اسلامی معارف و مینجمنٹ کے تخصّصی مضامین :

 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقه (آرگنائزیشنز سے متعلّق  فقہی مسائل)

5

80

80

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

2

آرگنائزیشن اور مینجمنٹ کے مبانی

4

64

64

-

کوئی نہیں

 

3

ریاضیات اور مینجمنٹ میں اس کا فائدہ

2

32

32

-

جنرل ریاضیات

 

4

اعداد و شمار اور مینجمنٹ میں اس کا فائدہ

2

32

32

-

جنرل ریاضیات

 

5

آرگنائزیشنز کی سوشیالوجی

2

32

32

-

کوئی نہیں

 

6

خرد معاشیات (Microeconomics)

3

48

48

-

خرد معاشیات (Microeconomics)

 

7

کلاں معاشیات (macroeconomics)

3

48

48

-

جنرل ریاضیات

 

8

اکاؤنٹنگ کے اصول

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

9

مینجمنٹ اسلامی منابع کی روشنی میں

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

10

اسلامک مینجمنٹ میں تحقیق کا طریقہ کار

4

64

64

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

11

آرگنائزیشنل (تنظیمی) رفتار کی  مینجمنٹ

(Management of Organizational Behavior)

2

32

32

-

جنرل لینگوئج

 

12

منصوبہ بندی  (تعلیمی اور تحقیقی نقطہ نظر سے)

2

32

32

-

ٹیکنیکل لینگوئج (1)

 

13

ٹیکنیکل لینگوئج (1)

2

32

32

-

جنرل لینگوئج

 

14

ٹیکنیکل لینگوئج  (2)

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

15

کمپیوٹر اور اسلامی مینجمنٹ میں اس کا استعمال

3

64

32

32

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

16

اسلامی مینجمنٹ کے مبانی

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

17

انسانی وسائل کی مینجمنٹ

3

48

48

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

18

فیصلے اور پالیسی سازی

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

19

سسٹمز کا تجزیہ و تحلیل اور ڈیزائننگ

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

20

آرگنائزنگ ، بہبود آرگنائزیشن اور طریقہ کار

(Organizing, Optimizing Organization and Methods)

3

48

48

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

21

کوالٹی مینجمنٹ اور تنظیمی تبدیلی

(Quality Management and Organizational Transformation)

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

22

مینجمنٹ کا فلسفه

(Philosophy of Management)

3

48

48

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

23

مینجمنٹ سے متعلّق اسٹریٹیجک سوالات

(Strategic Questions in Management)

3

48

48

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

24

تجارتی قوانین اور کاروباری تعلّقات

(Trade Laws and Business Relation)

3

48

48

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

25

مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (MIS)

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

26

اسلام میں مینجمنٹ اور آرگنائزیشن کی تاریخ

2

32

32

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

27

مینجمنٹ پیغمبر اکرم (ص) اور آئمہ (ع) کی  سیرت میں

3

48

48

-

مینجمنٹ /آرگنائزیشن کے مبانی ، روش تحقیق ، اسلامی مینجمنٹ

(Basics of Organization and Management, Research Method, Islamic Management)

 

حاصل جمع

 

70

1136

1104

32