» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز > اجتماعی مطالعات 

معاشراتی معاملات اور اسلامی معارف کی کارشناسی

 

تعريف

معارف اسالمی کی کارشناسی کا موضوع معاشرتی مطالعہ کے ساتھ اس کورس کو کھتے ھیں کہ جس میں شرکت کرنے والے طلاب کامیابی اور حوزوی اور معارف اسلامی کے دروس تمام کرنے کے بعد معاشرہ شناسی کے موضوع سے متعلق تخصصی دروس سے آشنا ھو کر معارف اسلامی اور سماجی مطالعات کے تمایل کے ساتھ کارشناسی کی سند Degree حاصل کرتے ھیں .

 

اهداف

ـ حوزوی دروس کی تعلیم (کارشناسی کی حد میں)

ـ طلاب کی دینی اور معرفتی اصول کی تقویت ؛

ـ طلاب کی تعلیم کو جدید علوم کی جانب جھت دینا ؛

ـ دینی تعلیماتکے زیر سایہ سماجی علوم کے ماھر تربیت ؛

ـ طلاب کی تبلیغی اور تدریسی صلاحیت کو بڑھایا ؛

ـ طلاب کو معاشرہ شناسی کے کارشناسی ارشد کے کورس میں داخلہ لینے کی راہ ھموار کرنا  ؛

ـ اسلامی اور اجتماعی (معاشرتی)علوم میں تحقیق اور جستجو کے جذبہ کو پروان چڑھانا.

 

اهميّت اور ضرورت

سماجیات کے بنیادی مباحث کو متعدد دلائل سے پیش کرنا اھمیت رکھتا ھے کیوں کہ اس موضوع میں تفکر کے اصول سے آگاھی کے ساتھ رھکر معاشرتی ماحول کی طرف ایک جدید اور عمیق نظر ڈالے اور اجتماعی حوادث اور واقعات کی عملی اعتبار سے توضیح دےنتیجہ کے طور پر معاشرتی مسائل کا حل نکالنے میں کامیاب ھو اس علم کے ذریعہ معاشروں کے ثقافتی فرق سے آگاہ ھو سکتا ھے اور مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ ثقافتی معلومات کے ذریعہ معاشرے کے مختلف گروھوں کے درمیان انسانوں کے حالات زندگی پر زیادہ سے زیادہ اثر انداز ہو سکتا ھے ۔ بالخصوص اگر یہ علم دینی تعھد اور مکتبی تعلیمات کے ساتھ ھو تو نتیجہ یہ ھوگا کہ اس کا استعمال مطمئن تر اور پیش کردہ توضیحات حقیقت پر مبنی ھوگی .

 

کورس کی مدت اور کیفیت

ـ اجتماعی مطالعات کے تحایل کے ساتھ اسلامی معارف کی کارشناسی کا کورس زیادہ سے زیادہ 5/سال کا ھے .

ـ اس کا درسی نظام واحدی ھے .

ـ ھر واحدی درسی نظری 16/گھنٹہ کا ھوتا ھے کہ جو ایک 6/ماہ کے قالب میں 16/ھفتہ میں تمام ھو جاتا ھے .

ـ ھر واحد درسی عملی کم سے کم 32/گھنٹہ کے برابر ھے .

درسی واحد

اجتماعی مطالعات کے تمایل کے ساتھ اسلامی معارف کی کارشناسی کورس کے درسی واحدوں کی کل تعداد 177/واحد ھے ۔ اس میں سب سے اھم واحد ، واحد نظری ھے اور تعلیم کے ضمن میں تحقیق پر تکیہ کرتے ھوئے پیش کیا جاتا ھے .

 

دروس کے حدود

 

ردیف

دروس کے حدود

تعداد واحد

1

حوزوى دروس

42

2

عمومى دروس

21

3

 رتبہ کے دروس

44

4

تخصّصى دروس

70

جمع کل

177

 

کردار و توانائی

اس موضوع (Subject) کے محصلین اور طلاب معاشرتی مطالعات سے حاصل شدہ توانائی کے ذریعہ معاشرہ اور لوگوں کے درمیان اپنی  دینی تبلیغات میں اثر و رسوخ کے زیادہ سے زیادہ راستے نکال سکتے ھیں نیز خالص اسلام محمدی (ص) کے محافظ اور اس کے احکام کے مروج ھو سکتے ھیں اس کے علاوہ اس بات پر بھی قادر ھو سکتے ھیں کہ وہ معاشرہ شناسی کی کارشناسی ارشد کے مرحلہ کی طرف قدم بڑھائیں اور تحقیق امور میں بھی لکھنے کی توانائی حاصل کرکے اسلامی ماخذ پر نظر کرتے ھوئے اجتماع حوادث کی توضیح اور تحلیل کریں اور اپنی معلومات کے ذریعہ اقتصادی سیاسی سماجی اور ثقافتی اداروں اور کمپنیوں کو ھاتھ میں لیں اور اپنے اشغول ھونے کے علاوہ اسلامی ثقافت اور مکتب اہل بیت (ع) کی نشرو اشاعت اور اس کی بلندی میں موثر کردار ادا کریں .


 

 

درسي عناوين:

 

  الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (2)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف (2)و نحو (1)

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

صرف (2) و نحو (2)

 

6

تجزیه وترکیب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

اسلامی عقائد (1) اسلامی نظریہ(1)

2

32

32

-

 

 

8

اسلامی عقائد(2) اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

عقائد(1) نظریہ (1)

 

9

منطق (1)

2

32

32

-

 

 

10

منطق (2)

2

32

32

-

 

 

11

اسلامی نظریہ (1)

2

32

32

-

منطق (1)

 

12

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

13

تفسیر مقدماتی

2

32

32

-

علوم قرآن  سےآشنایی

 

14

نهج البلاغه اور صحیفه سجادیه  سےآشنایی

2

32

32

-

 

 

15

علوم قرآن  سےآشنایی

2

32

32

-

 

 

16

عبارت خوانی اور درک مطلب

2

64

-

64

نحو (3) و تجزیه و ترکیب

 

جمع کل

42

800

544

256

 

 


 

 

ب) عمومى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی نظریہ (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

نظریہ (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی (ره)کا سیاسی نظریہ

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

5

ادبیات فارسی

3

48

48

-

 

 

6

جسمانی ورزش

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

9

تنظیم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

زبان خارجی

3

48

48

-

 

 

جمع کل

21

336

336

 

 

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین ثقافتی انقلاب کے اعلیٰ کمیٹی کے طے کردہ ھیں .


 

 

 ج) رتبیہ کے دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تفسیر موضوعی

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

2

تاریخ ادیان (1)

2

32

32

-

 

 

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

ادیان کی تاریخ (1)

 

4

قرآن اور حدیث سے استنباط کرنے کے اصول اور قواعد

2

32

32

-

 

 

5

انسان شناسی

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقہ اور علم فقہ سے آشنائی

 

7

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)اصول فقه

 

8

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

-

 

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

 

 

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

 

 

12

تدریس کی روش

1

16

16

-

 

 

13

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت 

2

32

32

-

 

 

14

معاشرہ شناسی کے اصول 

2

32

32

-

 

 

15

عمومی نفس شناسی

2

32

32

-

 

 

16

مقدماتی حساب

2

32

32

-

 

 

17

توصیفی عدد

2

32

32

-

 

 

18

کایات اقتصاد

2

32

32

-

مقدماتی حساب

 

جمع کل

44

704

704

 

 

 

 

 


 

 

 د) معارف اسلامى کے موضوع سے اجتماعی مطالعات کے تمایل کے ساتھ تخصصی دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه الاجتماع(1)

2

32

32

-

ندارد

ولایت فقیه

2

فقه الاجتماع (2)

2

32

32

-

ندارد

خمس، زکات

3

فقه الاجتماع (3)

2

32

32

-

ندارد

جهاد اور امر با معروف

4

اسلامی کلام

2

32

32

-

ندارد

 

5

معاشرہ شناسی کے اصول  (1)

2

32

32

-

ندارد

تھیوری اور روش مفاھیم کے کلیات سے آشنائی

6

معاشرہ شناسی کے اصول  (2)

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے اصول  (1)

 

7

تعداد جاننے کے اصول 

2

32

32

-

آمار مقدماتی

کلیات سے آشنایی

8

روایات میں اجتماعی طریقے

2

32

32

-

ندارد

 

9

قرآن میں اجتماع طریقے

2

32

32

-

تفسیر موضوعی (1،2)

 

10

پیغمبر (ص) اور ائمہ(ع) کی اجتماعی سیرت

2

32

32

-

تاریخ اسلام

 

11

خانوادہ سے متعلق معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے اصول  (1و2)

اسلام میں نمونہ خانوادہ پر تکیہ کرتے ھوئے اور فیمینیستی نطریہ پر تنقید

12

معاشرہ شناسی کے نظریات  (1)

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے اصول  (2)

معاشرہ شناسی کے نظری مکاتب اور اس کی تھیوری سے آشنائی

13

معاشرہ شناسی کے نظریات  (2)

2

32

32

-

ربتہ کے حساب 2

 

14

اسلام میں اجتماعی تفکر کی تاریخ

2

32

32

-

ندارد

مسلمان دانشوروں کے اجتماعی نظریہ کے مدنظر

15

اجتماعی علوم میں تحقیق کی روش 

4

96

32

64

عمومی تحقیق کی روش

آشنایی با شویههای تحقیق اجتماعی و روند عمیاتی کردن آن

16

قرآن میں اجتماعی مفاھیم

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے نظریات  (1)

 

17

روایات میں اجتماعی مفاھیم

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے نظریات  (2)

 

18

مقدماتی عدد

2

32

32

-

ریاضیات پایه

علم عدد کے مفاھیم اولیہ سے آشنائی

19

اجتماعی علوم میں عدد

2

32

32

-

مقدماتی عدد

عددی استنباط کے اصول سے آشنائی

20

اجتماعی تبدیلیاں

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے نظریات  (2)

 

21

اجتماعی نفس شناسی

2

32

32

-

عمومی نفس شناسی

کلیات سے آشنایی

22

تبلیغ اور رابطے کی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے اصول  (1،2)

حوزہ کی رائج تبلیغ کی محدودیتیں ، اسباب اور وسائل پر تکیہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی رکاوٹوں کی جانکاری

23

اسلامی ممالک میں معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے اصول  (2)

اسلامی ممالک کی سیایس ، ثقافتی اور سماجی صورتحال سے آشنائی

24

عوام شناسی کے اصول

2

32

32

-

ندارد

کلیات سے آشنائی

25

اسلام اور اس کے اصول میں اجتماعی اخلاق

2

32

32

-

ندارد

آداب و معاشرت و ...

26

شھری اور صنعتی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے نظریات  (2)

شھری ماحول کے مدنظر ٹکنالوجی کا معاشرہ پر اثر

27

اسلام میں انسان شناسی کے اصول

2

32

32

-

ندارد

 

28

تخصصی زبان (1)

2

32

32

-

عمومی زبان (4 واحد)

 

29

تخصصی زبان (2)

2

32

32

-

تخصصی زبان (1)

 

30

سماجی طبقہ بندی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے نظریات  (2)

سماجی طبقہ بندی اور عدم مساوات اور اس کے پیدائش کے اسباب

31

سیاسی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

علم سیاست کے آصول (2)

کلیات سے آشنائی

32

انقلاب کی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

سیاسی معاشرہ شناسی

ایران کے اسلامی انقلاب کے حدود میں انقلاب کی تھیوریوں کی شناخت

33

سماجی انحراف اور بے راہ روی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی اور نفس شناسی کے اصول

اجتماعی بد بختیوں کی تحقیق اور اس سے متعلق نظریات

34

اسلامی معاشرہ شناسی کے اصول

2

32

32

-

معاشرہ شناسی کے اصول  (1)

 

جمع کل

70

1152

1088

64