» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ہائر ڈپلومہ  

 

ایران میں یونیورسٹی کے ایک Section کا نام ھے کہ جس میں 70 سے 90 درسی واحد تک پڑھایا جاتا ھے اور یہ دورہ کالج کے کورس یا Associates degree کے مساوی ھے نیز یہ کورس دو طرح کے علوم کو شامل ھوتا ھے اسلامی علوم یعنی اسلامی معارف اور انسانی علوم یعنی فارسی زبان اور اسلامی معارف،ٹکنالوجی کی تعلیم اور معلوماتی نیز ارتباطی ھنر کا کورس (Information Technology)