» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ہائر ڈپلومہ  > اسلامی معارف  

كارداني معارف اسلامي(Islamic culture)

 

اهداف:

الف) معارف اسلامی کی نشر و اشاعت ، آسمانی کتاب اور ائمہ معصومین علیھم السلام کے نورانی کلمات سے مأخوذ ھیں کہ جو عالم اسلام پر شرق و غرب کے سماجی ، سیاسی، ثقافتی حملہ کا مقابلہ کرنے اور علم و دانش کی سطح کو ترقی دینے، اسلامی معاشرے کی تربیت ، اخلاق اور ثقافت کو پروان چڑھانے اور اھلبیت علیھم السلام کے معارف سے بالخصوص نوجوان نسل کی آشنائی کے لئے ھے .

ب) معارف اسلامی اور ثقافت سے متعلق اسلامی معاشرے کی ضرورت برطرف کرنا.

ج) ایک مھذب اور آراستہ عقیدت مند اور مختلف معاشروں کی سطح پر علوم اور معارف اسلامی کی تدریس کے لحاظ سے ماھر انسانی توانائی کی تربیت کرنا اور اصول و معارف اسلامی سے آشنا معلم اور مدرس کی کمی کو پورا کرنا ۔

د) بیرون ملک معارف اسلامی اور اس کی ثقافت کی نشر و اشاعت کے لئے اسلامی مبلغ کی تربیت ۔

هـ) علوم اور اسلامی معارف سے متعلق مترجمین ، مصنفین ، ماھر اور تخصص کرنے والوں اور محققین کی تربیت ۔

 

پورا دورہ (course) اور نظام کا ڈھانچہ:

کاردانی معارف اسلام کے پورے دورے میں کہ جو تحصیلی اعتبار سے کم سے کم 2/سال اور زیادہ سے زیادہ 3/سال اور اس کے تعلیمی نظام کے واحد کے لحاظ سے ھے ۔ ھر تحصیلی سال کے نصف میں کہ جو مکمل 16/تعلیمی ھفتہ پر مشتمل ھے اور ھر واحد کا زمانہ تدریس نظری،علمی اور استعمالی اعتبار سے ترتیب وار ھفتہ میں ایک ، دو اور 3/گھنٹے کا ھوتا ھے۔داخلہ کرنے یا واحد انتخاب کرنے ، حذف ، اضافہ کرنے کے قوانین اور دیگر تعلیمی ضوابط تعلیمی پروگرام معین کرنے والی اعلی کمیٹی کے طے کردہ تعلیمی آئیین نامہ کے مطابق ھے

 

درسی واحدوں کی تعداد اور قسم :

کاردانی معارف اسلامی کے پورے دورے میں درسی واحدوں کی کل تعداد ،مدرجہ ذیل 98/واحد ھے۔

رديف

دروس کے محور

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

26

2

عمومی دروس

11

3

تخصصی دروس

51

4

اختیاری دروس

10

جمع كل

98

 

کردار و توانائی :

کاردانی معارف اسلامی کے دورے کا طلاب،اس پورے دورے میں اپنی استعداد اور اپنے ذوق کے مطابق،روز مرہ کے استعمال، بنیادی، کلیدی، بالخصوص احکام اور معارف اسلام میں ایک معلومات کا سلسلہ حاصل کرتے ھیں اور کرتے رھیں گے مذکورہ بالا دوروں میں شرکت کرنے کے علاوہ مختلف معاشروں میں احکام و معارف سے متعلق نقائص کو علمی، ثقافتی بڑے بڑے اداروں میں بالخصوص ملک کے تعلیم و تربیت سے متعلق اداروں میں اپنی کمی کو دور کرتے ھیں اس کے ساتھ ساتھ اپنے عقائد اور افکار کو اسلام کی نسبت استحکام بخشتے اور زبان اسلامی (فارسی) کی ترویج کی راہ نکالتے ھیں ۔

بنابریں اس یونیورسٹی کے فارغ التحصیل مختلف معاشروں میں اسلامی ثقافت اور معارف کو عام اور رائج کرنے میں خاطر خواہ کردار ادا کرتے ھیں ۔

 

درسي واحد

 الف) حوزوى دروس:

 رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو(1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو(2)

5

96

64

32

نحو(1)

 

5

نحو(3)

5

96

64

32

نحو(2)

 

6

ابتدائی منطق

2

32

32

-

 

 

7

 منطق

4

9

64

64

ابتدائی منطق

 

 

جمع کل

26

425

352

192

 

 

 

ب) عمومى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

بتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

معارف اسلامی (1)

2

32

32

-

 

 

2

اخلاق اور تربیت اسلامی

2

32

32

-

 

 

3

فارسی

3

48

48

-

 

 

4

زبان خارجی

3

48

48

-

 

 

5

جسمانی ورزش

1

32

-

32

 

 

 

جمع کل

11

192

160

32

 

 

 

تذكر: عمومی دروس کے عناوین ثقافتی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے طے کردہ عناوین ھیں ۔

 

 

ج) تخصّصى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

امام خمینی(رہ) کی سیاسی فکر سے آشنائی

2

32

32

-

عقائد اسلامی(3)

 

2

عقائد اسلامی(2)

2

32

32

-

معارف اسلامی (1)

 

3

عقائد اسلامی (3)

2

32

32

-

عقائد اسلامی (2)

 

4

عقائد اسلامی (4)

2

32

32

-

عقائد اسلامی (3)

 

5

تجوید تکمیلی

1

32

-

32

قرآن کی تعلیمی روش

 

6

قرآن کی تعلیمی روش

1

32

-

32

 

 

7

تفسیر مقدماتی

2

64

32

32

علوم قرآن سے آشنائی

 

8

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

9

ادیان سے آشنای

2

32

32

-

عقائد اسلامی (3)

 

10

شیعه شناسی

2

32

32

-

عقائد اسلامی (3)

 

11

تاریخ اور مأخذ حدیث سے آشنائی

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

12

تاریخ اسلام(1)

2

32

32

-

تاریخ اسلام

 

13

تاریخ اسلام (2)

3

48

48

-

تاریخ اسلام(1)

 

14

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

15

علم فقہ سے آشنائی

2

32

32

-

نحو(3)

 

16

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه اور علم فقه سے آژنائی

 

17

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)و اصول

 

18

فقه (3)

4

64

64

-

فقه(2)

 

19

ابتدائی اسلامی فلسفه‌

2

32

32

-

 

 

20

اسلامی فلسفه

4

64

64

-

فلسفه‌اسلامی و منطق مقدماتی

 

21

تبلیغ کی روش

1

32

-

32

اندیشه اسلامی(2)

 

 

جمع کل

51

896

768

128

 

 

 

 

 

د) اختيارى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

حفظ قرآن (1)

1

32

-

32

 

 

2

حفظ قرآن (2)

1

32

-

32

حفظ قرآن (1)

 

3

تفسیر موضوعی (1)

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

4

تفسیر موضوعی (2)

2

32

32

-

تفسیر موضوعی (1) اور اخلاق

 

5

صحیفه سجادیه اور نھج البلاغۃ سے آشنایی

2

32

32

-

 

 

6

اسلامی مذاهب سے آشنایی

2

32

32

-

عقائد اسلامی (1و 2)

 

7

تاریخ انقلاب اسلامی

2

32

32

-

 

 

8

علوم اسلامی کے مأخذ سے آشنائی

1

16

16

-

 

 

9

ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

تبلیغ کی روش

 

10

تدریس کی روش

1

32

-

32

 

 

11

سیاسی اور اجتماعی معلومات

2

32

32

-

 

 

12

شھید صدر (رہ) اور شھید مطھری(رہ) سیاسی اور سماجی فکر سے آشنائی

2

32

32

-

عقائد (2)

 

13

عرفان اسلامی سے آشنایی

1

16

16

-

 

 

 

جمع کل

20

368

272

96

 

 

 

یاد دھائی : اختیاری دروس میں سے 10/واحد لازم ھے۔