» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ہائر ڈپلومہ  > فارسی زبان و ادب  

فارسی زبان اور اسلامی معارف

تعريف :

فارسی زبان اور اسلامی معارف میں کاردانی(Associate degree) کا دورہ عبارت ھے اس کورس سے کہ جو فارسی زبان معارف اسلامی کے کلی اصول اور حوزوی علوم سے آشنا کرتا ھے اور طلاب اس کے اختتام پر کاردانی کی سند حاصل کرتے ھیں۔

تعلیمی اھداف اور مقاصد :

 ـ معارف اسلامی کی تعلیم اسلامی معارف اور ثقافت کی نشرو اشاعت اور چھار گانہ مھارتوں میں فارسی زبان سیکھنا ۔

 ـ فارسی زبان میں دینی اصطلاحوں اور لغات یاد کرنا.

پورا کورس اور اس کی کیفیت :

یہ دورہ 72/درسی واحد پر مشتمل ھوتا ھے جو 6/6 ماہ کا تین تحصیلی ترم ھوتا ھے اور اس کے بعد گرمی کے موسم میں ایک ترم رکھا جاتا ھے مذکورہ کورس کے درسی عناوین کے دو حصہ ھیں :

 1. زبان فارسی کی تعلیم

 2. معارف اسلامی کی (ابتدائی)تعلیم

تعداد اور درسی واحدوں کی قسم

 

رديف

نام درس

تعداد واحد

 

1

عمومي دروس

11

 

2

تخصصي دروس

37

 

3

معارف اسلامي کے دروس

24

 

جمع كل

72

 

کردار اور توانائی

خداوند سبحان کے لطف و کرم سے اس جامعہ (یونیورسٹی) کے زبان سیکھنے والوں کی توانائی اس درجہ ھو جاتی ھے کہ  فارسی زبان کا 6 ماھی کورس تمام کرنے کے بعد مختلف موضوعات پر گونا گوں طریقہ سے بڑی آسانی اور مھارت کے ساتھ گفتگو کرنے لگتے ھیں ۔اور فارسی زبان کے درمیانی درجہ کے متون (عبارتوں) کو پڑھنے لگتے ھیں اور تحریری اعتبار سے بھی اس میدان میں اپنی ضرورتوں کو باقائدہ طور پر برطرف کرنے لگتے ھیں پھر اس کورس کے بعد حوزوی دروس میں قانونی اور واقعی طور پر ان کی شرکت ضروری ھو جاتی ھے ۔

 

 

درسي واحد:

 الف) عمومى دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرروت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

معارف اسلامی

2

32

32

-

 

 

2

اخلاق اور اسلامی تربیت

2

32

32

-

 

 

3

فارسی

3

48

48

-

 

 

4

خارجی زبان

3

48

48

-

 

 

5

جسمانی ورزش

1

32

-

32

 

 

 

جمع کل

11

192

160

32

 

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین وھی ھیں کہ جو ثقافتی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے طے شدہ ھیں.

 

ب) تخصّصى دروس

 

1.   فارسى زبان

    

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فارسی کی تعلیم

1

32

-

32

 

مقدماتی

2

فارسی زبان کی تعلیم(1)

1

16

16

-

 

 

3

فارسی زبان کی تعلیم(2)

2

32

32

-

 

 

4

فارسی زبان کی تعلیم(3)

3

48

48

-

فارسی زبان کی تعلیم(2)

 

5

فارسی زبان کی تعلیم(4)

3

48

48

-

فارسی زبان کی تعلیم (3)

 

6

فارسی زبان کی تعلیم(5)

2

32

32

-

فارسی زبان کی تعلیم (4)

 

7

فارسی زبان کی تعلیم(6)

3

48

48

-

فارسی زبان کی تعلیم (5)

 

8

فارسی زبان کی تعلیم(7)

2

32

32

-

فارسی زبان کی تعلیم (6)

 

9

فارسی زبان کا قائدہ

1

16

16

-

فارسی زبان کی تعلیم (4,5,6)

 

10

املاء

2

64

-

64

 

 

11

سرعت کے ساتھ پڑھنے کا طریقہ

2

64

-

64

 

 

12

متن پڑھنے کا طریقہ

1

16

16

-

عبارت خوانی(1تا6)

 

13

انشاء (1)

1

32

-

32

 

 

14

انشاء (2)

1

32

-

32

انشاء (1)

 

15

لکھنے کے اصول وقوائد

1

16

16

-

 

 

16

گفتگو (1)

2

48

16

32

فارسی زبان کی تعلیم(1)

 

17

گفتگو (2)

1

32

-

32

گفتگو (1)

 

18

تقریر

3

80

16

64

 

 

19

بیان سے اخذ نتیجہ

1

32

-

32

کتاب مقدمه و اول

 

20

آزمایشگاه

4

128

-

128

 

 

 

جمع کل

37

848

336

512

 

 

 

 

 

2. اسلامى معارف

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی دروس

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

قرآن سے آشنائی

2

48

16

32

 

متن پڑھنا اور سرعت سے پڑھنا

2

قرآن سےآشنایی (2)

2

48

16

32

قرآن سےآشنایی(1)

تجوید

3

حفظ قرآن

1

32

-

32

 

 

4

روز مرہ کے احکام سے آشانئی(1)

2

32

32

-

 

 

5

روز مرہ کے احکام سے آشانئی (2)

2

48

16

32

 

 

6

عقائد سے آشنایی

4

64

64

-

 

 

7

صرف سے آشنائی

3

48

48

-

 

 

8

نحو سے آشنایی

3

48

48

-

 

 

9

تاریخ اسلام (1)

1

16

16

-

 

 

10

تاریخ اسلام (2)

2

32

32

-

تاریخ اسلام (1)

 

1

قرآنی قصے

1

16

16

 

 

 

12

کمپیوٹر سے آشنائی

1

16

-

16

ڈپلوما کی حد میں حساب اور انگلش کی معلومات

اصول اور فایل کی مدیریت (وینڈوز) کے اصول

 

جمع کل

24

448

304

144

 

 

 

یاد دھانی :

 ـ خانہ میں موجود معارف کے دروس ضرورت محسوس کرنے پر 1۰/درسی واحد کا مدرسہ کے اضافی نصاب کا اجرا ھو سکتا ھے ۔