» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ہائر ڈپلومہ  > تعلیمی ٹیکنالوجی  

 

 

کاردانی میں ٹکنالوجی کی تعلیم

 

تعریف:

ٹکنالوجی کی تعلیم عبارت ھے ایسی علمی آگاھی اور مھارت سے کھ جو سسٹمیٹک طراحی، اجرا اور تدریس کے تمام نتیجوں کی اندازہ گیری مخصوص اھداف کی بنیاد پر اور سیکھنے میں تحقیقی اساس پر انسانی اور مادی اسباب اور توانائی کے پر منحصر ھے ۔

اهميت اور ضرورت:

ٹکنالوجی تعلیم کے کاردانوں کی تربیت ایسے تعلیمی اداروں میں ھوتی ھے کہ جو تدریس کا نتیجہ حاصل کرنے اور اسے سیکھنے کی راہ میں علمی اور عملی آگاھی کی مالک ھو ۔ اور انسانی ، مادی اسباب اور ماخذ سے بلا فاصلہ رفتار کو بدلنے میں استفادہ کرنے کی ضرورتوں میں سے ایک ضرورت ھے۔

 

پورا کورس اور اس کی کیفیت :

کاردانی کے پورے کورس میں تمرینی اور علمی تعلیماتی نظام ، تمرینی دورہ کم سے کم 3/سال کا ھوتا ھے کہ جو 67 /سے 72 /درسی واحد میں تنظیم کیا گیا ھے ۔ اس طرح سے کہ ھر واحد نظری 16گھنٹہ کا ھے اور ٹسٹی واحد 32/گھنٹہ کا ھے اور کارگاھی واحد میں سے ھر واحد 48/گھنٹہ کے برابر اور کار آموزی میں سے 120/گھنٹہ کے برابر ھے ۔

آزمائشگاہ اور کارگاہ کے عنوان سے جو دروس ھوتے ھیں وہ ایک (مستقل) واحد کے عنوان سے پیش کئے جاتے ھیں ۔اور وہ ترتیب وار 48 اور 62 گھنٹہ ہوں گے۔

 

 

 

درسی واحدوں کی تعداد اور کیفیت :

معارف اسلامی کے کاردانی کے دورہ میں درسی واحدوں کی تعداد درج ذیل 48/واحد ھے :

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

رتبہ(RANK)

10

144

48

192

 

 

2

تدریسی مھارتیں

11

144

64

208

 

 

3

تعلیم و تربیت

9

144

-

144

 

 

4

درسی پروگرام بنانے کا طریقہ

8

128

-

12

 

 

5

تعلیمی پروگرام، مواد کی ایجاد اور منصوبہ بندی

10

128

80

208

 

 

6

تعلیمی مواد سے استفادہ اور ایجاد کرنے کے اصول

10

112

112

224

 

 

7

تمرینی

2

-

240

240

 

 

8

عمومی

11

160

32

192

 

 

 

جمع کل

71

960

576

1420

 

 

 

کردار اور توانايى:

-        آڈیو اور ویڈیو اسباب سے مناسب استفادہ، حفاظت اور ضبط

-        درسی مواد کے مراکز اور کتابخانوں (لائبریریوں) کا ادارہ

-        تعلیمی ذرائع تبلیغ کے لئے مضامین کی تنظیم  اور اسے فراھم کرنے میں مدد

-        تعلیمی ذرائع کے کلاسز ، تقریرات کے ھالوں اور اس کے مانند کا ادارہ میں استعمال

-        تعلیمی وسائل کی شناخت اور کشف

-        شاگردوں کی تعلیمی ترقی کا اندازہ لگانے کے لئے اساتذہ کی مدد کرنا

 

 

 

 

درسی واحد :‌

رتبہ کی اساس:

 رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

عمومی نفسیاتی معلومات

3

48

-

48

 

 

2

جامعه شناسی عمومی

3

48

-

48

 

 

3

توصیفی مردم شماری

2

32

-

32

 

 

4

کمپیوٹر کے اصول

2

16

48

64

 

 

 

جمع کل

10

144

48

192

 

 

 

تدریس کی تحصیلی اندازہ گیری کی بنیادی مھارتیں

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

سنجش و اندازه گیری

3

32

32

64

مردم شماری کے طریقہ

 

2

تدریس کے طریقے اور فنون

3

48

-

48

 

 

3

انسانی رابطے کے اصول

2

32

-

32

 

 

4

Technology classes

3

32

32

64

 

 

 

جمع کل

11

144

64

208

 

 

تعلیم و تربیت کے اصول

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

نفس‌ شناسی 2

2

-

32

-

 

نفسیات شناسی

2

فلسفہ تعلیم و تربیت

2

32

-

32

 

 

3

ابتدائی تعلیم و تربیت

3

48

-

48

 

 

4

ارتباطی معاشرہ شناسی

2

32

-

32

 

انسانی رابطہ کے اصول

 

جمع کل

9

144

-

144

 

 

 

 

درسی پروگرام کی ضرورت

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

ابتدائی درس کا پروگرام بنانا

2

32

-

32

تعلیمی اور درسی پروگرام کے مقدمات