» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلي > بین الاقوامی روابط > نمائشیں  > یونیکس نمائش ۲۰۰۹ ۔ تاجکستان  

جمہوری اسلامی ایران اور جمہوری تاجیکستان کی مشترکہ یونیورسٹی اور تعلیمی اداروں کی سب سے پہلی تحقیقی، ثقافتی اور ٹیکنیکل یونیکس ۲۰۰۹ نامی نمائشگاہ کا شہر دو شنبہ میں افتتاح ہوا ۔

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی اس نمائشگاہ (Exhibition) میں کہ جو مورخہ ۱۵/تیر ماہ ۱۳۸۸ش (مطابق ۶/جولائی ۲۰۰۹ء )سے لیکر ۱۸/ تیر ماہ ۱۳۸۸ش (مطابق ۹/جولائی ۲۰۰۹ء )تک منعقد ہوئی ہے ، میں المصطفی یونیورسٹی نے جمہوری اسلامی ایران کے ایک اہم ترین تعلیمی اور تحقیقی مرکز کے عنوان سے ہمارے ملک کی دیگر یونیورسٹیوں کی ردیف میں شرکت کی ہے ۔

 

تاجیکستان کے کلچرل وزیر جناب ڈاکٹر عبد الجبار رحیم اف نے جمہوری اسلامی ایران کے سفیر (نمائندہ ) جناب ڈاکٹر سعر دوست کے ساتھ جمہوری اسلامی ایران کے سفارتخانہ (Embassy) سیریا میں ضیافت کے پروگرام میں تقریر کی ہے ۔

 

 

 المصطفی یونیورسٹی کے اسٹال (Booth) کا اندرونی (Symbol) منظر

 

المصطفی یونیورسٹی کے اسٹال (Booth) کا اندرونی (Symbol) منظر

 

تاجیکستانی(دیدار کرنے والے ) وفد کا المصطفی یونیورسٹی کے اسٹال کے سامنے اژدہام  

 

جمہوری اسلامی ایران کے ٹکنالوجی ، تحقیقات اور وزیر تعلیمات کے معاون جناب ڈاکٹر خرمشاد اور ایران کے وفد کے رئیس کی یونیکس ۲۰۰۹ء نمائشگاہ (Exhibition) کے افتتاح کے موقع پر تقریر ۔

 

جمہوری اسلامی ایران کے ثقافتی اور کلچرل مشاور (Adviser) جناب ڈاکٹر اردوش نے تاجیکستان میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال کا دیدار  کیا ۔

 

جمہوری تاجیکستان کے کلچر وزیر ڈاکٹر عبد القادر رحمان اف نے عالی جناب ڈاکٹر خرمشاد اور وزارت علوم کے رابطہ عامہ کے مدیر کل (چیف ایڈیئٹر ) ڈاکٹر داراش پور کے ہمراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال کا جوابی دیدار کیا ہے ۔(Booth)

 

جمہوری اسلامی ایران ریڈیو اور ٹی وی کے خبر نگار عالی جناب نجف زادہ کے دوشنبہ نامی جگہ پر المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال (Booth) میں شرکت کی ۔

 

 

 

 

تاجیکستانی(دیدار کرنے والے ) وفد کا المصطفی یونیورسٹی کے اسٹال کے سامنے اژدہام۔

 

 

جمہوری تاجیکستان کے صدر جمہوریہ کے معاون کا اس ملک کے کلچرل معاون وزیر کے ہمراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال کا دیدار۔

 

 

تاجیکستانی ٹی وی  چائینل نمبر ۱کے خبر نگار سے ٹی وی پر انٹرویو ۔

 

 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال کے سامنے دیکھنے والوں کا اژدہام ۔

 

 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی یونیورسٹی کے اسٹال (Booth) میں تاجیکستان اسلامی یونیورسٹی کے سر براہوں کے ساتھ میٹنگ ۔

 

 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال (Booth) کی دور سے جلوہ نمائی ۔

 

 

(Ground۔)نمائشگاہوں کا گراؤنڈ 

 

 

یونیکس ۲۰۰۹ء نمائشگاہ کا شہر دو شنبہ کے سامانی میدان میں پوسٹر

 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسٹال (Booth) میں شائقین کی بھیڑ

اپنے ملک کی دیگر ۳۰/یونیورسٹیوں کے ساتھ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایک اہم ترین تعلیمی اور تحقیقی مرکز کے عنوان سے پہچانی گئی ہے ۔