» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلي > بین الاقوامی روابط > دوطرفہ ملاقاتیں > مفتیِ کومور وفد کے ہمراہ  

 

کومور ملک کے مفتی اور المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی کا دیدار

کومور ملک سے آئے وفد نے امام خمینی ؒیونیورسٹی اور انٹرنیشنل رابطہ معاون حجۃ الاسلام حکیم الٰہی کا بہمن ماہ ۱۳۸۸ش مطابق ۲۰۰۷ء میں دیدار کیا ۔

شہر مقدس قم میں آئے وفد کے اراکین درج ذیل ہیں :

۱۔ صدر جمہوریہ کے نمائندہ اور جمہوری حخومت کے مذہبی امور کے ذمہ دار جناب مرزوقی ۔

۲۔ کومور ریڈیو اور ٹی وی مرکز کے صدر جناب جعفر ۔

۳۔ جناب سید محمد عبد الصمد (Writer)