» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلي > بین الاقوامی روابط > دوطرفہ ملاقاتیں > معہد العلوم ڈنمارک  

معھد العلوم الاسلامیہ (اسلامی یونیورسٹی ڈنمارک ) کی طالبات کی ضیافت

 المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ۱۳۸۷ش مطابق ۲۰۰۸ء معھد العلوم اسلامی یونیورسٹی ڈنمارک کی میزبان رہی ہے اور اس کے تعاون سے ایک شارٹ ٹائم کورس کے انعقاد کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل پروگرام کا بھی اجراء ہوا :

Ø    شارٹ ٹائم تعلیماتی ادارہ میں" اسلام اور عربی مکاتب میں عورت کا مرتبہ "کے عنوان سے ایک اجلاس ہوا ۔

Ø    تعلیمی کلاسوں میں شرکت

Ø    حضرت آیۃ ا۔۔۔ مرعشی نجفی ؒکی لائبریری کا دیدار

Ø    حضرت امام خمینی ؒ کے گھر کا دیدار

Ø    کاظم کربلائی کی قبر کی زیارت

Ø    بیت النور (جہاں حضرت فاطمہ معصومہ ؑنے قیام فرمایا تھا ) کی زیارت

Ø    اسلامی علوم کے کمپیوٹر کے مرکز کا دیدار

Ø    مجمع جہانی اہلبیت ؑآرگنائیزیشن کا دیدار

Ø    فتنہ، نامی فیلم کی نمائش اور اس کی تجزیہ و تحلیل اور اس پر نقد

Ø    الزہراؑ یونیورسٹی کا دیدار

Ø    بنت الھدی نامی کالج  کا دیدار

Ø    آیۃ اللہ موسوی لاری کے ادارہ (Institute) کا دیدار

Ø    المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہوں کے ساتھ جلسہ میں شرکت