» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلي > بین الاقوامی روابط > دوطرفہ ملاقاتیں > رشین اسلامک یونیورسٹی قازان کے سربراہ  

"روس میں قازان نامی اسلامی یونیورسٹی کے وائس چانسلر"

المصطفی یونیورسٹی کے وائس  چانسلر کے ۱۳۸۶ش مطابق ۲۰۰۶ء میں سفر اور روس میں قازان اسلامی یونیورسٹی اور اس یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب ڈاکٹر محمد شین کی دعوت جمہوری اسلامی ایران کے علمی اور ثقافتی مراکز بالخصوص المصطفی عالمی یونیورسٹی کے دیدار کی غرض سے جناب ڈٖاکٹر محمد مالیکوف کے ہمراہ بروز جمعہ مورخہ ۱۵/۳/۱۳۸۸ (۲۰۰۷ء) کو جمہوری اسلامی ایران میں آئے ۔

آئے ہوئے مہمانوں نے اپنے چار روزہ قیام کی ملاقات میں ، تاریخی عمارتوں ، قم ، اصفہان اور کاشان جیسے شہروں کے علمی اور ثقافتی مراکز کا دیدار کیا اور کچھ علمی اور دینی شخصیتوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔

ان مہمانوں کے سفر کے دوران مندرجہ ذیل پروگرام کا اجرا کیا گیا :

شہر قم مقدس

۱۔ امام خمینی (ص) ہوائی اڈے پر استقبالیہ مراسم

۲۔ حضرت معصومہ (ص) کے حرم مقدس کی زیارت

۳۔ المصطفی یونیورسٹی کے وائس چانسلر آیۃ اللہ اعرافی سے ملاقات

۴۔ حضرت امام خمینی ؒ کے گھر کا دیدار

۵۔ قرآن کریم کے (اسوہ نامی) بڑے پریس کا دیدار

۶۔ امام خمینی ؒ یونیورسٹی کا دیدار

۷۔ امام خمینی ؒٹیچر کالج کا دیدار

۸۔ حضرت آیۃ اللہ مرعشی نجفی ؒ کی لائبریری کا دیدار

۹۔ مسجد امام حسن عسکری کی زیارت

۱۰۔ حضرت آیۃ اللہ العظمی گلپائگانی ؒ یونیورسٹی اور بابویہ کے مقبرہ کی زیارت

۱۱۔ بازار قم کا دیدار

۱۲۔ شہر قم کی نماز جمعہ میں شرکت

۱۳۔ حضرت آیۃ اللہ  موسوی لاری سے ملاقات اور آپ کے ادارہ (Institute) کا دیدار

اصفہان

۱۴۔ میدان امام کے تاریخی آثار کا دیدار

۱۵۔ وانگ کے کلیسا (عبادت خانہ) کا دیدار

۱۶۔ شاہ عباسی ہوٹل Complex کا دیدار

۱۷۔ ۳۳ پل نامی مقام کا دیدار

۱۸۔ اصفہان کے بازار کا دیدار

کاشان

۱۹۔ باغ فین Complex کا دیدار

۲۰۔ تاریخی عمارتوں (گھروں) کا دیدار

۲۱۔ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندہ حضرت آیۃ اللہ نمازی سے ملاقات

۲۲۔ قمصر میں دستی اور سنتی (قدیم ) گلاب کا عرق نکالنے والی مشین کا دیدار

۲۳۔ امام خمینی ؒ ہوائی اڈہ (Air port) پر مہمانوں کو خدا حافظ کہنا