» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی >  نیوز آرکائیو 


 ١٠:١٣ - 1394/10/22 - نظرات : ٠متن کامل >>
رہبر معظم کا یورپ اور امریکہ کے تمام جوانوں کے نام پیغام
فرانس کے حالیہ واقعات اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں اس جیسے واقعات نے مجھے اس بات پر قائل کیا کہ میں ان کے بارے میں براہ راست آپ سے بات اور گفتگو کروں۔ میں آپ جوانوں کو اپنا مخاطب قراردیتا ہوں ؛ اس کی وجہ یہ نہیں کہ میں آپ کے والدین کو نظر انداز کررہا ہوں ، بلکہ اس لئے کہ میں آپ کی قوم اور آپ کے ملک کی زمام آپ کے ہاتھوں میں دیکھ رہا ہوں نیز حقیقت یابی کی حس کو آپ کے دلوں کی گہرائی میں ہوشیار اور زندہ مشاہدہ کررہا ہوں ، اس تحریر میں میرا خطاب آپ کے سیاستدانوں اور حکومتی ارکان سے نہیں ہے کیونکہ میرا اس بات پر یقین ہے کہ انھوں نے مکمل طور پر آگاہی کے ساتھ سیاست کا راستہ صداقت اور سچائی سے الگ کرلیا ہے۔
 ١١:٠٤ - 1393/11/11 - نظرات : ٠متن کامل >>
رہبر معظّم کا حج کے عظیم الشّان اجتماع کے نام پیغام
ان پر معنی اور بے نظیر اعمال کی گرانقدر فرصت میں معنوی و روحانی تربیت اور تطہیر کہ جو حج کا برترین اور بنیادی ترین ثمر ہے؛ کے علاوہ عالم اسلام کی مشکلات پر توجہ اور امت مسلمہ سے مربوط اہم ترین اور اولویّت کے حامل موضوعات کی نسبت ہمہ گیر اور بلند نظر حجاج کرام کی ذمہ داریوں اور آداب میں سرفہرست ہے ۔
 ١٠:٥٢ - 1393/07/12 - نظرات : ٠متن کامل >>
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام دنیا بھر کے مختلف ممالک میں حفظِ قرآن کی روشوں کا جائزہ
گروہ خبر : البانیہ ، نائیجیریا ، پاکستان ، ہندوستان ، بنگلہ دیش اور تاجکستان کے حفّاظ کرام نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور وزارت ارشاد کی مشترکہ نشست میں کہ جو قرآنی نمائش کے “شعبہ قرآن و اسلامی ملّتوں کی ثقافت” میں منعقد ہوئی، اپنے اپنے ممالک میں حفظ قرآن کی روشوں سے متعلّق اظہار خیال کیا ۔
 ٠٨:٣٣ - 1391/05/15 - نظرات : ٠متن کامل >>
آیت اللہ اعرافی کی تیونسی یونیورسٹیوں کے معلّمین پر مشتمل نمائندہ وفد سے ملاقات میں تاکید : تیونس کی یونیورسٹیاں اسلام کی جانب بازگشت کا سفر طے کر رہی ہیں
گروہ خبر : تیونس کی یونیورسٹیوں سے تعلّق رکھنے والے اساتذہ اور اہل ثقافت پر مشتمل نمائندہ وفد نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور اس موقع پر آیت اللہ اعرافی کے ساتھ ملاقات و تبادلہ خیال بھی کیا ۔
 ٠٧:٤٨ - 1391/03/24 - نظرات : ٠متن کامل >>

2 صفحه بعدی >>